فوج

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ:یمنی فوج نے زبردست کاروائی کرتے ہوئے سعودی فوج کے چار اڈوں پر کنٹرول حاصل کرلیا
خبر کا کوڈ: 3361873    تاریخ اشاعت : 2015/09/13

بین الاقوامی گروپ:سعودی عرب کے فوج یوں کو جیزان میں واقع فوج ی چھاؤنی واپس لینے کی کوشش میں منہ کی کھانی پڑی ہے
خبر کا کوڈ: 3361402    تاریخ اشاعت : 2015/09/12

بین الاقوامی گروپ: اس وقت پاکستان داخلی اور خارجی لحاظ سے شدید مشکلات سے دوچار ہے۔ ایک طرف سرحدوں پر ازلی دشمن جارحیت دکھا رہا ہے تو دوسری طرف ملک کے اندر ملک دشمن سفاک دہشت گرد، ٹارگٹ کلر اور بدامنی پھیلانے والے عناصر سرگرم عمل ہیں
خبر کا کوڈ: 3360935    تاریخ اشاعت : 2015/09/09

بین الاقوامی گروپ:یمنی فوج کے ایک میزائل حملے میں سعودی عرب، امارات اور بحرین کے ہلاک ہونے والے فوج یوں کی تعداد 300 تک پہنچ گئی ہے
خبر کا کوڈ: 3360102    تاریخ اشاعت : 2015/09/07

بین الاقوامی گروپ:پاکستان کا سب سے بڑا فوج ی اعزاز نشان حیدر ہے جو کہ حضرت محمد ﷺ کے جانشین حضرت علی شیر خدا کے لقب 'حیدر' سے منسوب ہے
خبر کا کوڈ: 3358728    تاریخ اشاعت : 2015/09/06

بین الاقوامی گروپ:مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا کہ ملک کو دہشت گردی جیسی لعنت سے چھٹکارا دلانے کے لیے سیاسی قوتوں کو افہام و تفہیم کا مظاہرہ کرنا چاہیے
خبر کا کوڈ: 3357356    تاریخ اشاعت : 2015/09/02

بین الاقوامی گروپ: پاک فوج کے آپریشن سے ملک میں امن آرہاہے/ بلوچستان میں کاروائی کا آغاز کیا جائے
خبر کا کوڈ: 3354309    تاریخ اشاعت : 2015/08/31

بین الاقوامی گروپ:وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ کراچی ایئرپورٹ حملے کے بعد آپریشن کا فیصلہ کیا گیا، ضرب عضب جب سے شروع ہوا ہے 11 ہزار انٹیلیجنس بیس آپریشن ہوچکے ہیں، جب آپریشن شروع ہوا تھا ہم کچھ نہیں جانتے تھے، تاہم اب ہم شدت پسند گروپوں اور انکے سلیپنگ سیلز کے بارے میں بھی جانتے ہیں
خبر کا کوڈ: 3351287    تاریخ اشاعت : 2015/08/25

بین الاقوامی گروپ:صوبائی وزیر کے قتل میں کالعدم لشکر جھنگوی ملوث ہے، پنجاب حکومت دہشتگردوں کیخلاف کلین آپ آپریشن کرے، ان کا کہنا تھا کہ جب سے ایران میں اسلامی انقلاب آیا ہے، اس وقت سے لیکر اب تک کیا مسلمانوں کو سعودیوں نے سکھ کا چین لینے دیا ہے۔؟ ہر ملک میں خون خرابہ ہو رہا ہے، ہر طرف فرقہ واریت کا بیچ بویا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3350808    تاریخ اشاعت : 2015/08/24

بین الاقوامی گروپ:کلیہ اہل بیت چنیوٹ میں بین المذاہب امن کمیٹی کے زیر اہتمام منعقدہ امن سیمینار سے خطاب کے دوران مقررین نے کہا کہ پاکستان میں دہشت گردی کے خاتمے، امن استحکام کے لئے پاک افواج اور پولیس کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں
خبر کا کوڈ: 3349392    تاریخ اشاعت : 2015/08/20

بین الاقوامی گروپ: شیعہ کانفرنس کی جانب سے منعقدہ تعزیتی پروگرام فوج ،ایف سی اور پولیس کے شہداء کو خراج تحسین پیش
خبر کا کوڈ: 3341346    تاریخ اشاعت : 2015/08/12

بین الاقوامی گروپ:دہشت گرد ملک و قوم کے دشمن ہیں ان کا کسی دین و مذہب سے کوئی تعلق نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3337093    تاریخ اشاعت : 2015/07/31

بین الاقوامی گروپ:طاہر القادری نے کہا کہ جو کراچی سے دہشت گردوں کا صفایا کررہے ہیں بتائیں کہ پنجاب میں تکفیریو٘ں کے خلاف آپریشن کا آغاز کب کریں گے
خبر کا کوڈ: 3321509    تاریخ اشاعت : 2015/06/30

بین الاقوامی گروپ:حزب اللہ لبنان نے شمال مشرقی علاقوں میں داعش کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے-
خبر کا کوڈ: 3316012    تاریخ اشاعت : 2015/06/19

بین الاقوامی گروپ:امریکی سینیٹر جان مک کین کا کہنا ہے کہ اوباما حکومت کے پاس داعش کو شکست دینے کے لئے واضح اسٹرٹیجی نہیں ہے-
خبر کا کوڈ: 3307713    تاریخ اشاعت : 2015/05/25

بین الاقوامی گروپ:مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ نون لیگ اور پیپلز پارٹی کی حکومتوں نے اس قوم کو ہمیشہ لاشوں کے تحفے دیے۔ یہ دونوں پارٹیاں جب بھی اقتدار میں آئیں ملک میں دہشت گردوں کو کھلی چھوٹ مل گئی
خبر کا کوڈ: 3303888    تاریخ اشاعت : 2015/05/15

بین الاقوامی گروپ:مصری فوج نے غزہ پٹی میں فلسطینیوں کے مکانات گرانے کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے تین مسجدوں کو بھی شہید کردیا ہے-
خبر کا کوڈ: 3282299    تاریخ اشاعت : 2015/05/10

بین الاقوامی گروپ:ایک نجی ٹی وی چینل کیساتھ گفتگو میں سابق فوج ی صدر کا کہنا تھا کہ نواز لیگ کے سابقہ دور حکومت میں، میں نے "ٹیک اوور" نہیں کیا بلکہ نواز شریف نے اپنے فیصلوں سے خود اقتدار "ہینڈ اوور" کیا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف کے مقابلے میں بے نظیر بھٹو بہتر اور کرشماتی شخصیت کی مالک تھیں، موجودہ وزیراعظم میں ایسی کوئی بات نہیں
خبر کا کوڈ: 3262935    تاریخ اشاعت : 2015/05/06

بین الاقوامی گروپ:محمد بن سلمان آل سعود نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان نے دهوکہ دیا اور جهوٹی جمہوریت کے دعویدار بن کرہم پر فخر کرتا ہے
خبر کا کوڈ: 3220784    تاریخ اشاعت : 2015/04/28

بین الاقوامی گروپ:پاکستان نے سعوی عرب کی جانب سے یمن میں فضائی حملے ختم کرنے کے فیصلےکا خیرمقدم کیا ہے
خبر کا کوڈ: 3191016    تاریخ اشاعت : 2015/04/22