فوج

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ:سعودی فوج یوں کو بحرین بھیجنے کا ذمہ دار سابق بادشاہ کےدفتر کے انچارج کو معزول کردیا گیا ہے-
خبر کا کوڈ: 2763344    تاریخ اشاعت : 2015/01/25

بین الاقوامی گروپ:صہیونی حکومت کی سیکورٹی کابینہ نے، حزب اللہ لبنان کی جوابی کاروائی کے خوف سے آج صبح ہنگامی اجلاس تشکیل دیا
خبر کا کوڈ: 2736731    تاریخ اشاعت : 2015/01/20

بین الاقوامی گروپ:راولپنڈی میں جشن میلاد مصطفیٰ کے اجتماع پرتکفیری دہشت گردوں کا دھماکہ اسلام دشمنی کی بدترین مثال ہے، رسول اور آل رسول (ص) کے دشمن عزاداری اور میلاد البنی دونوں کے مخالف ہیں
خبر کا کوڈ: 2692025    تاریخ اشاعت : 2015/01/10

بین الاقوامی گروپ:قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ کی پٹی پر جنگ بندی کے باوجود فوج ی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے
خبر کا کوڈ: 2660011    تاریخ اشاعت : 2014/12/31

بین الاقوامی گروپ:پاکستان سنی اتحاد کونسل کے سربراہ نے طالبان اور مسلح مخالفین کی سرکوبی کے لئے فوج اور حکومت کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2649107    تاریخ اشاعت : 2014/12/29

ابین الاقوامی گروپ: ایک اعلی صھیونی فوج ی کے بیٹے میکو پلد نے اپنی کتاب میں اسرائیلی فوج کی حقیت واضح کی ہے
خبر کا کوڈ: 1471589    تاریخ اشاعت : 2014/11/10

بین الاقوامی گروپ:وزیراعظم نوازشریف نے مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اقوام متحدہ سے اسرائیلی جارحیت پر نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1470518    تاریخ اشاعت : 2014/11/05

بین الاقوامی گروپ:امریکی فوج کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل مارٹن ڈیمپسی کے مطابق شام میں اسلامک اسٹیٹ کے جنگجوؤں کے خلاف کامیابی کے لیے شامی باغیوں کی ایک ایسی فورس بھی ضروری ہے، جس میں 12 ہزار سے لے کر 15 ہزار تک فائٹرز شامل ہوں۔
خبر کا کوڈ: 1454542    تاریخ اشاعت : 2014/09/27

بین الاقوامی گروپ:عراق کے عوام کی حمایت اور ان سے اظہار یکجہتی اور تکفیری دہشتگرد گروہ داعش کے وحشیانہ اقدامات کے خلاف آج تہران کے عوام ایک بہت بڑا اجتماع کررہے ہیں
خبر کا کوڈ: 1421780    تاریخ اشاعت : 2014/06/24

بین الاقوامی گروپ:اس سال کے آخر تک جنگی آپریشن ختم ہوجائے گا اور امریکی فوج ی شہروں وادیوں میں گشت کرنا بند کردیں گے۔
خبر کا کوڈ: 1412025    تاریخ اشاعت : 2014/05/28