ایکنا: اٹلی کے قومی فٹبال کوچ نے ایک ویڈیو پیغام میں اسرائیلی مظالم کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518618 تاریخ اشاعت : 2025/06/09
ایکنا: اٹلی کے شہر میلان کے مالپنسا ایئرپورٹ پر پولیس نے راسموس پالودان، قرآن کریم کی توہین کرنے والے متنازع سیاستدان کو ملک میں داخل ہوتے ہی گرفتار کر لیا۔
خبر کا کوڈ: 3518496 تاریخ اشاعت : 2025/05/17
ایکنا: اٹلی نے فرانس میں مسجد میں ایک نوجوان کے قتل کے مشتبہ ملزم کو فرانس کے حوالے کر دیا
خبر کا کوڈ: 3518464 تاریخ اشاعت : 2025/05/11
ایکنا: اٹلی کے اعلی سطحی میڈیا وفد نے روضہ امام سے وابستہ اداروں کا دورہ کیا اور صحت و دیگر خدمات انجام دینے کی کاوشوں کو سراہا۔
خبر کا کوڈ: 3518421 تاریخ اشاعت : 2025/05/03
ایکنا: تیسرے بین الاقوامی قرآنی مقابلے اٹلی میں اسلامی کنفیڈریشن کے تعاون سے منعقد کیے جارہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517700 تاریخ اشاعت : 2024/12/25
قرآن کے گمنام محققین
ایکنا: حمزه پیکاردو، پہلا مترجم ہے جس نے اٹالین زبان میں قرآن کا متعبر ترجمہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517403 تاریخ اشاعت : 2024/11/05
ایکنا میلان: امامیہ تنظیم کے زیرِ اہتمام اٹلی کے شہر میلان میں یوم عاشورہ کا روایتی اور تاریخی جلوس بڑے اہتمام سے برآمد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3514695 تاریخ اشاعت : 2023/07/30
تہران(ایکنا) اٹلی میں منعقدہ قرآنی مقابلوں کے کامیاب طلبا اور طالبات کی حوصلہ افزائی کی تقریب منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3511943 تاریخ اشاعت : 2022/05/28
پہلی بار؛
تہران(ایکنا) اٹلی میں مسلم خواتین کی تحریک کی جانب سے «با حجاب ملکه بنو» مقابلے کا اہتمام کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511620 تاریخ اشاعت : 2022/04/05
بین الاقوامی گروپ: اٹلی کے وزیر داخلہ کے مطابق غیر رجسٹرڈمساجد کو بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3457992 تاریخ اشاعت : 2015/11/29
بین الاقوامی گروپ: پہلی بار بین الاقوامی مقابلوں میں شرکت کررہا ہوں/ اٹلی میں قرآنی مقابلے تقریبا منعقد نہیں ہوتے
خبر کا کوڈ: 3305824 تاریخ اشاعت : 2015/05/20
بین الاقوامی گروپ: اٹلی کا شہر وینس یورپ کے ان شہروں میں سے ایک مانا جاتا تھا جہاں مسلمانوں کو نماز کے لیے مناسب مقام دستیاب نہیں تھا تاہم اب پانی کے اوپر بسے اس شہر میں ایک سابق کیتھولک چرچ کو مسجد کی شکل دی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3273304 تاریخ اشاعت : 2015/05/08