ویڈیو

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا قاہرہ: مصری قاری سلیمان محمود محمد عباده کی تلاوت اور دعا خؤانی کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جسکو کافی پذیرائی مل رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515229    تاریخ اشاعت : 2023/11/05

اسرائیل کا ایک ٹن کا بم Mk-۸۴ کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جو امریکی ساختہ ہے اور ایک ٹن والا یہ بم بھرپور تخریبی طاقت رکھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515139    تاریخ اشاعت : 2023/10/19

ایکنا انڈیا: ہندو پرنسپل کے مسلمان طالب علم پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس پرصارفین نے اعتراضات کئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515016    تاریخ اشاعت : 2023/09/27

دو سال بچے کی حفظ ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس کو خوب پذیرائی مل رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514826    تاریخ اشاعت : 2023/08/23

ایکنا آذربایجان: قاری محمد دیبیروف کی تلاوت کو لاکھوں کی تعداد میں افراد نے پسند اور دلچسپی ظاہر کی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514736    تاریخ اشاعت : 2023/08/07

ایکنا تھران: ویڈیو وائرل ہوئی ہے جسمیں مصری قرآء قاری محمود شحات انور کی تلاوت سے وجد میں آتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514732    تاریخ اشاعت : 2023/08/06

فرقہ وارانہ مواد کے زریعے سے اختلافات اور تفرقے مسایل پیدا کرنے کے لیے سوشل میڈیا اہم زریعہ بن چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514521    تاریخ اشاعت : 2023/06/26

ایکنا تھران: ایک برطانوی ٹیچر کا اپنے طالب علم کے ہاتھوں اسلام قبول کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514365    تاریخ اشاعت : 2023/05/24

بین الاقوامی گروپ: فلسطین کی تحریک حماس نے چار صیہونی قیدیوں کی تصویریں شائع کر کے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت اس وقت فلسطینی استقامت کے مقابلے میں خود کو ہمیشہ سے زیادہ کمزور محسوس کررہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3506763    تاریخ اشاعت : 2019/10/21

بین الاقوامی گروپ: داعش کے دہشت گردوں نے اپنے وحشیانہ جرائم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے یمن کے عوامی رضاکاروں کو انتہائی وحشیانہ طریقے سے شہید کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3460133    تاریخ اشاعت : 2015/12/06

بین الاقوامی گروپ: العالم نیوز کے مطابق حزب اللہ شہداء کے حوالے سے پہلی بار اس ویڈیو کو نشر کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 2737765    تاریخ اشاعت : 2015/01/21