ایرانی آرٹ، ملایشیاء، میوزیم، اسلامی

ایرانی آرٹ، ملایشیاء، میوزیم، اسلامی

IQNA

ٹیگس
اسلامی آرٹ کے شوق میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے اور اسی چیز کو مدنظر رکھتے ہوئے ملایشیا اسلامی میوزیم ( The Islamic Art Museum Malaysia) کا جنوبی مشرقی ایشیاء کے عظیم میوزیم کے طور پر ۱۹۹۸ کو افتتاح کیا گیا ۔ اس آرٹ گیلری میں ایرانی فن پاروں کی موجودگی نے اسکی خوبصورتی کو دوچنداں کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3510266    تاریخ اشاعت : 2021/09/20