ڈرون

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: فتوی کونسل نے اعلان کیا ہے کہ امارات میں پہلی بار چاند کی رویت کے لیے ڈرون کا استعمال کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518065    تاریخ اشاعت : 2025/03/02

ایکنا: انصارالله یمن نے تل ابیب میں ڈرون حملوں کی تفصیل کا ذکر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516767    تاریخ اشاعت : 2024/07/20

تہران(ایکنا) یمنی فورسز کے ترجمان نے ایک اور کامیاب ڈرون حملوں کی خبر دیتے ہوئے کہا کہ اہم سعودی ائیرپورٹ «أبها» کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511293    تاریخ اشاعت : 2022/02/12

عرب امارات یہ سمجھتا ہے کہ اگر یمن میں امن آجائے اور انکی بندگارہیں پوری طرح سے کام کرنے لگیں تو اس سے انکا بڑا نقصان ہوگا اور انکی معیشت بیٹھ جائے گی۔ اس لیے یہ چاہتے ہیں کہ یمن پر انکی کٹھ پتلیوں کی حکومت رہے ۔
خبر کا کوڈ: 3511141    تاریخ اشاعت : 2022/01/19

تہران(ایکنا) یمنی افواج کے ترجمان بریگیڈیر یحیی سریع نے حملے میں استعمال شدہ ڈرون اور میزائیلوں کی تفصیلات کا اعلان کیا۔
خبر کا کوڈ: 3511140    تاریخ اشاعت : 2022/01/19

بین الاقوامی گروپ:مریکی ڈرون حملے میں افغانستان کے لئے داعش کا امیر حافظ سعید اورکزیی کی ہلاکت کی اطلاع ہے
خبر کا کوڈ: 3326744    تاریخ اشاعت : 2015/07/11

بین الاقوامی گروپ: غزہ میں اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے اپنے ستائیسویں یومِ تاسیس کے موقع پر فوجی طاقت کا مظاہرہ کیا ہے اور اپنے تیارکردہ ایک بغیر پائیلٹ جاسوس طیارے ( ڈرون ) کی پرواز کا بھی مظاہرہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2618916    تاریخ اشاعت : 2014/12/16

بین الاقوامی گروپ:ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے اسرائیل کے ڈرون طیارے کو مار گرائے جانے نے ثابت کردیا کہ تھران کسی بھی حملے کا دندان شکن جواب دینے کی بھر صلاحیت رکھتا ہے
خبر کا کوڈ: 1442997    تاریخ اشاعت : 2014/08/25