ایکنا: ایرانی میزائیل وں کا جدید سیشن شروع، ہر طرف تباہی نظر آنے لگی۔
خبر کا کوڈ: 3518669 تاریخ اشاعت : 2025/06/18
ایکنا: ایران کے آٹھویں مرحلے کے میزائل حملے، مقبوضہ علاقوں میں وسیع تباہی کی اطلاعات ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518659 تاریخ اشاعت : 2025/06/17
ایکنا: رام اللہ کے شہریوں نے سڑکوں پر خوشی مناتے ہوئے مختلف علاقوں میں ایرانی میزائیل کے پرخچوں کے ساتھ یادگاری تصاویر بنوائیں۔
خبر کا کوڈ: 3517211 تاریخ اشاعت : 2024/10/04
ایکنا رپورٹ؛
ایکنا: 400 سے بیلسٹک میزائل داغے جنمیں نوے فیصد آئرن ڈوم کو شکست دیتے ہوئے اہم ترین فوجی اور حساس تنصیبات پر جالگے۔
خبر کا کوڈ: 3517202 تاریخ اشاعت : 2024/10/02
ایران اس جنگ سے سیکھ رہا ہے کہ ڈیٹرنس کے لیے سب سے اہم سیکورٹی گارنٹی فوجی صلاحیت کی ترقی ہے اور بڑی طاقتوں کی سیکورٹی گارنٹیوں پر بھروسہ نہیں کیا جا سکتا۔
خبر کا کوڈ: 3511822 تاریخ اشاعت : 2022/05/09
بھارتی میزائل 40ہزار فٹ کی بلندی پر پرواز کرتے ہوئے پاکستانی علاقے میں گرا، بھارتی میزائل کا روٹ عالمی فضائی روٹ ہے، اس واقعے کے وقت کمرشل فلائٹس محو پرواز تھیں۔
خبر کا کوڈ: 3511480 تاریخ اشاعت : 2022/03/12
روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کی جانب سے یوکرین پر حملے کے اعلان کے بعد دارالحکومت کیف سمیت یوکرین کے مختلف علاقوں میں دھماکوں کی آوازیں سنی جا رہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511370 تاریخ اشاعت : 2022/02/24
تہران(ایکنا) یمنی افواج کے ترجمان بریگیڈیر یحیی سریع نے حملے میں استعمال شدہ ڈرون اور میزائیل وں کی تفصیلات کا اعلان کیا۔
خبر کا کوڈ: 3511140 تاریخ اشاعت : 2022/01/19