ایرانی میزائیلوں کے ساتھ فلسطینیوں کی تصاویر

IQNA

ایرانی میزائیلوں کے ساتھ فلسطینیوں کی تصاویر

4:55 - October 04, 2024
خبر کا کوڈ: 3517211
ایکنا: رام اللہ کے شہریوں نے سڑکوں پر خوشی مناتے ہوئے مختلف علاقوں میں ایرانی میزائیل کے پرخچوں کے ساتھ یادگاری تصاویر بنوائیں۔

ایکنا نیوز، فلسطین الیوم نیوز کے مطابق، مغربی کنارے کے وسط میں واقع رام اللہ شہر کے باشندے، ایران کے میزائل حملے کے دوران خوشی مناتے اور سڑکوں پر جمع  ہوئے، میزائلوں کی باقیات کے ساتھ  یادگاری تصویر کھینچی۔



اسلامی انقلابی گارڈ کور نے گزشتہ رات 10 اکتوبر کو ایک بیان میں اعلان کیا کہ ہنیہ، سید حسن نصراللہ اور شہید نیل فروشان کی شہادت کے جواب میں، اس نے آپریشن صادق دو میں تل ابیب کے ارد گرد مقبوضہ علاقوں اور صہیونی حکومت کے تین فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے۔/

 

 

 

4240119

نظرات بینندگان
captcha