ابوظبی

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: سعودی عرب کی وزارت امور اسلامی نے ابوظہبی کے بین الاقوامی کتاب میلہ 2025 میں پانچ ہزار سے زائد قرآن مجید کے نسخے شرکاء میں تقسیم کیے۔
خبر کا کوڈ: 3518437    تاریخ اشاعت : 2025/05/06

ایکنا: اداره کل امور اسلامی، اوقاف و زکات کے مطابق بین الاقوامی مقابلے بیس ممالک کے علماء کی شرکت کے ساتھ منعقد ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3518066    تاریخ اشاعت : 2025/03/02

ایکنا- میوزیم بنام «نور و صلح» میں اسلامی تاریخ و ثقافت کے مختلف پہلووں کو اجاگر کرنے کی کوشش کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517514    تاریخ اشاعت : 2024/11/24

ایکنا: ثقافتی مرکز و مسجد جامع شیخ زاید ابوظبی ، دنیا کی تیسری بڑی مسجد ہے اور نصف سال میں یہاں تین لاکھ ستر ہزار سیاح آئے جنمیں سے 81 فیصد غیرملکی تھے۔
خبر کا کوڈ: 3516829    تاریخ اشاعت : 2024/07/30

ایکنا تھران: ابوظبی کتاب میلے میں اس سال نایاب نسخے پیش کیے گیے ہیں جنمیں قرآن مجید اور انجیل کا نادر نسخہ بھی شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514372    تاریخ اشاعت : 2023/05/25

ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زید نے وزیراعظم عمران خان کوفون کرکے لاہورمیں دہشتگرد حملے کی مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 3511175    تاریخ اشاعت : 2022/01/24

عرب امارات یہ سمجھتا ہے کہ اگر یمن میں امن آجائے اور انکی بندگارہیں پوری طرح سے کام کرنے لگیں تو اس سے انکا بڑا نقصان ہوگا اور انکی معیشت بیٹھ جائے گی۔ اس لیے یہ چاہتے ہیں کہ یمن پر انکی کٹھ پتلیوں کی حکومت رہے ۔
خبر کا کوڈ: 3511141    تاریخ اشاعت : 2022/01/19