ایرانی

iqna

IQNA

ٹیگس
پانچویں مصطفی ایوارڈ مقابلوں کی افتتاحی تقریب اصفھان کی امام خامنہ ای کمپلیکس میں منعقد کی گیی جسمیں ایرانی صدر اور اصفھان کے اعلی حکام شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3515034    تاریخ اشاعت : 2023/09/30

ایرانی قاری علیرضا عتیق‌زاده اس سال کاروان نور کے ساتھ حج پر گیے۔ انہوں نے آیت ۲۹ سوره مبارکه فتح کو مسجدالنبی اور قبرستان بقیع میں تلاوت کی ہے جس کو ایرانی وزارت حج نے وائرل کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515008    تاریخ اشاعت : 2023/09/25

احمد ابوالقاسمی، بین الاقوامی ایرانی قاری نے آیات ۱۰۷ تا ۱۱۰ سوره کهف و آیات ۱۳ تا ۱۶ سوره احقاف کی تلاوت تھران کی مسجد شیخ فضل الله نوری میں کی ہے،
خبر کا کوڈ: 3514996    تاریخ اشاعت : 2023/09/23

ایکنا تھران: حجت‌الاسلام والمسلمین رئیسی نے جنرل اسمبلی میں قرآن اٹھا کر اس کتاب کی توہین کی مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 3514987    تاریخ اشاعت : 2023/09/21

انڈونیشیا مقابلہ جیتنے کے بعد؛
ایکنا تھران: ٹاپ کرنے والے سیدمصطفی حسینی کا کہنا تھا کہ یہاں کے عوام قرآنی مقابلوں میں کافی شوقین دکھائی دیتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514935    تاریخ اشاعت : 2023/09/12

ایرانی قاری علیرضا بیژنی‌اول، جس نے ملایشین مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کی ہے انہوں نے سوره مبارکه زمر کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514871    تاریخ اشاعت : 2023/08/31

ملایشیاء بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کی چوتھی رات
ایکنا ملایشیاء: چوتھی رات ایران اور ملایشیا کے قرآء نے تلاوت کی اور اس دن ہال میں ایک خاص ولولہ تھا۔
خبر کا کوڈ: 3514830    تاریخ اشاعت : 2023/08/24

ایرانی جوانوں کے تسنیم گروپ کی جانب سے سورہ فاطر کی آیات 26 تا 28 کی تلاوت کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514620    تاریخ اشاعت : 2023/07/16

ایرانی تواشیح گروپ قدر کو یونیسکو کی جانب سے امن کا سفیر مقرر کیا گیا ہے جنکا حال ہی میں اسما حسنی کا ترانہ نشر ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514619    تاریخ اشاعت : 2023/07/16

ایکنا رپورٹ
ایکنا کوئٹہ- خصوصی ورکشاپ میں تجوید اور قرآت کے فن سکھائے جارہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514568    تاریخ اشاعت : 2023/07/05

فوجی تعاون کے فروغ بالخصوص ٹریننگ، سائنس اور ٹیکنالوجی کے میدان میں تجربات کے تبادلے پر گفتگو ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3511396    تاریخ اشاعت : 2022/02/28

ذاکری گروپ کے طلباء نے امام خمینی کے عظیم خدمات کو یاد کرتے ہوئے پرگی زبان میں انقلابی ترانہ پیش کیا۔
خبر کا کوڈ: 3511338    تاریخ اشاعت : 2022/02/19

تہران کا تعمیری نقطہ نظر، یمن میں موجودہ ممالک کے درمیان اختلافات کو حل کرنے اور اس عرب ملک میں انسانی تباہی کے خاتمے پر مبنی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511160    تاریخ اشاعت : 2022/01/22

معروف ایرانی قرآء مهدی غلام‌نژاد، حسین فردی، وحید نظریان اور محسن یار احمدی نے گروپ تلاوت کی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511143    تاریخ اشاعت : 2022/01/19

بین الاقوامی گروپ: یورپ میں حفظ و قرآ ت کے بائیسویں بین الاقوامی مقابلوں میں معروف ایرانی قاری احمد ابوالقاسمی جج کے طور پر شریک تھے
خبر کا کوڈ: 3397228    تاریخ اشاعت : 2015/10/27

بین الاقوامی گروپ: آستانہ مقدس امام حسین (ع) کے شعبہ دارالقرآن کے تعاون سے جمعرات کو محفل حسن قرآت اور مجلس ترحیم منعقد ہوگی
خبر کا کوڈ: 3382587    تاریخ اشاعت : 2015/10/07

بین الاقوامی گروپ: شہدائے منا کی یاد میں ملایشیاء میں قائم ایرانی کچلرل سنٹر میں محفل حسن قرآت منعقد ہوگی
خبر کا کوڈ: 3382584    تاریخ اشاعت : 2015/10/07

بین الاقوامی گروپ: تازہ ترین خبروں کے مطابق ایرانی جان بحق حاجیوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہاہے ۔ جنازوں کی منتقلی کا کام جلد شروع ہوگا
خبر کا کوڈ: 3377461    تاریخ اشاعت : 2015/10/03

بین الاقوامی گروپ: عالم اسلام کے معروف قاری ڈاکٹر احمد احمد نعینع نے ایرانی قاریوں کی شہادت پر تسلیت پیش کی
خبر کا کوڈ: 3371002    تاریخ اشاعت : 2015/09/27

بین الاقوامی گروپ: ایران کے بین الاقوامی قاری محسن حاجی‌حسنی‌کارگر بھی منی حادثے کےشہیدوں میں شامل ہے
خبر کا کوڈ: 3370999    تاریخ اشاعت : 2015/09/27