ایکنا: سینتالیسویں قومی مقابلے مرد و خواتین کیٹگریز میں منعقد ہوئے اور اس کے ملکی اور بیرون مقابلے جاری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517689 تاریخ اشاعت : 2024/12/24
قرآنی فاونڈیشن «رأس الخیمه» کے تیسویں مقابلوں میں چھیاسٹھ ممالک کے قرآء شریک ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3517679 تاریخ اشاعت : 2024/12/22
ایکنا: کویت مقابلے جو ادارہ اوقاف کی جانب سے منعقد کیے جارہے ہیں اس میں 82 سالہ قاری بھی شامل ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517672 تاریخ اشاعت : 2024/12/21
ایکنا: قرآنی مقابلوں کے ہال میں فیملیز کے ساتھ نوجوان بچوں نے بھی بھرپور طور پر مقابلوں میں دلچسپی ظاہر کی۔
خبر کا کوڈ: 3517656 تاریخ اشاعت : 2024/12/17
ایکنا: اکتالیسویں بین الاقوامی مقابلوں کے آن لائن مرحلے کا آغاز ہوچکا ہے جسمیں ایک سو دو ممالک کے تین سو پچاس امیدوار شریک ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517650 تاریخ اشاعت : 2024/12/17
آذرمان صادقی، سال کی بہترین خاتون قاری
ایکنا: سینتالیسویں قرآنی مقابلوں میں ٹاپ خاتون قاری کا کہنا ہے کہ بچوں کی موجودگی نے انکو ہمت دی۔
خبر کا کوڈ: 3517644 تاریخ اشاعت : 2024/12/16
ایکنا: مصری مقابلوں کے نمر ون قاری عبدالملک ابراهیم عبدالعاطی، نے کہا ہے کہ جو کامیابی چاہتا ہے مسلسل کوشش کریں۔
خبر کا کوڈ: 3517642 تاریخ اشاعت : 2024/12/15
ایکنا: سینتالیسویں قرآنی مقابلوں میں خواتین مقابلوں کی اختتامی تقریب پیر کو تبریز میں منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3517612 تاریخ اشاعت : 2024/12/10
قومی مقابلوں کے شرکاء:
ایکنا: معصومه حمیدی کا کہنا ہے کہ بہترین شاگردوں کی تربیت خواہش ہے اور سب کو ایسا کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3517608 تاریخ اشاعت : 2024/12/10
ایکنا: سینتالیسویں قومی قرآنی مقابلوں کی اختتامی تقریب تبریز میں منعقد کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3517607 تاریخ اشاعت : 2024/12/10
ایکنا: مصر کے اکتیسویں بین الاقوامی مقابلوں میں ساٹھ ممالک کے قرآء شریک ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3517603 تاریخ اشاعت : 2024/12/09
جوانوں کے قرات و ترتیل مقابلے؛
ایکنا: ادارہ اوقاف و أمور فلاح و بہبود کے تحت سینتالیسویں قومی مقابلوں کے چھ دن بعد فائنل مرحلے میں جانے والوں کا فیصلہ ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 3517602 تاریخ اشاعت : 2024/12/09
ایکنا: سینتالیسویں قومی قرآنی مقابلے مشرقی آذربائیجان میں خواتین کے مقابلے جاری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517597 تاریخ اشاعت : 2024/12/08
ایکنا سے گفتگو؛
ایکنا: حافظ قرآن ستاره اصغری، کی پہلی بار شرکت سے مقابلوں میں ایک سخت مقابلے کی فضاء پیدا ہوگئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517586 تاریخ اشاعت : 2024/12/07
ایکنا: سینتالیسویں قرآنی مقابلوں میں خواتین کے شعبے میں دعا خوانی اور حمد ونعت کے مقابلے جاری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517573 تاریخ اشاعت : 2024/12/04
سینتالیسویں قومی قرآنی مقابلے مصلی اعظم امام خمینی(ره) تبریز میں شروع ہوچکے ہیں جہاں افتتاحی تقریب میں ۶۰۰ قاری اور حافظ شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3517571 تاریخ اشاعت : 2024/12/03
اگلے ہفتے کو؛
ایکنا: اکتیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے سات دسمبر کو مصر میں منعقد ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3517565 تاریخ اشاعت : 2024/12/03
ملک بھر کے حفاظ و قرآء کے ساتھ؛
ایکنا: سینتالیسویں قومی قرآنی مقابلے ایران کے شھر تبریز میں منعقد ہورہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517564 تاریخ اشاعت : 2024/12/03
ایکنا: لیبیائی حافظ «صهیب محمد عبدالکریم جبریل»، کی سورہ مائدہ کی تلاوت وائرل ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517533 تاریخ اشاعت : 2024/11/27
ایکنا: ایران کے سینتالیسویں قومی مقابلوں ک اعلان کردیا گیا ہے جو ایران کے شهر تبریز میں منعقد ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3517530 تاریخ اشاعت : 2024/11/27