مقابلے

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: ابتدائی مرحلے میں حفظ و قرآت کے مقابلے ماسکو کی مقامی مسجد «پوکلونایا هیل» میں اختتام پذیر ہوگئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 1427883    تاریخ اشاعت : 2014/07/09

بین الاقوامی گروپ:الکوثر چینل کی جانب سے مقابلہ قرآن بعنوان «إِنَّ لِلْمُتَّقِینَ مَفَازًا» کی ابتدائی مرحلے میں کامیاب قراء کا اعلان
خبر کا کوڈ: 1426393    تاریخ اشاعت : 2014/07/06

بین الاقوامی گروپ:اٹھارویں بین الاقوامی « دبئی ایوارڑ» قرآنی پروگرام کا آغاز آج سے ہو رہا ہے
خبر کا کوڈ: 1423734    تاریخ اشاعت : 2014/06/29

بین الاقوامی گروپ: الجزایر کے وزیر اوقاف کے مطابق اب تک تیرتالیس ممالک نے ان مقابلوں میں شرکت پر آمادگی ظاہر کی ہیں
خبر کا کوڈ: 1422659    تاریخ اشاعت : 2014/06/25

بین الاقوامی گروپ: چھپنواں بین الاقوامی مقابلہ کوالالمپور میں پندرہ سے بائیس جون تک جاری رہے گا
خبر کا کوڈ: 1417536    تاریخ اشاعت : 2014/06/14

بین الاقوامی گروپ : سٹلایٹ چینل ۲۵ جون سے شروع ہونے والے " دبئی ایوارڑ" قرآنی مقابلوں کو نشر کرے گا
خبر کا کوڈ: 1416368    تاریخ اشاعت : 2014/06/10

بین الاقوامی گروپ:اختتامی تقریب میں ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکرسمیت اعلی فوجی قیادت کی شرکت
خبر کا کوڈ: 1414383    تاریخ اشاعت : 2014/06/04

بین الاقوامی گروپ: اکتیسویں قرآنی مقابلوں کی افتتاحی تقریب میں عدلیہ کے سربراہ بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے
خبر کا کوڈ: 1411402    تاریخ اشاعت : 2014/05/26

بین الاقوامی گروپ:آٹھویں قرآنی مقابلے "د بئی قرآنی ایوارڈفاونڈیشن " کے تعاون سے "الممزر" سنٹر میں منعقد ہورہے ہیں
خبر کا کوڈ: 1403642    تاریخ اشاعت : 2014/05/06

بین الاقوامی گروپ: عید مبعث {بعثت} کے موقع پر تھران ہفتہ بھر کے لیے عالمی قراء اور حفاظ کی میزبانی کا شرف حاصل کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1403160    تاریخ اشاعت : 2014/05/05

بین الاقوامی گروپ:خصوصی خبرساز اور اطلاع رساں ادارے کا مقصد تمام قرآنی سرگرمیوں سے باخبر رکھنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1403159    تاریخ اشاعت : 2014/05/05

بین الاقوامی گروپ:رایزنی اسلامی جمہوریہ ایران کے تعاون سے مقابلوں کا انعقاد
خبر کا کوڈ: 1400795    تاریخ اشاعت : 2014/04/28

بین الاقوامی گروپ : ۔رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں مقابلے سیڈنی اور ملبرن میں منعقد ہوں گے.
خبر کا کوڈ: 1397355    تاریخ اشاعت : 2014/04/20

بین الاقوامی گروپ :لیبیا میں جاری قرآنی مقابلوں کے پوزیشن لینے والے قرآء اور حفاظ کا اعلان ہوگیا،تقسیم اسناد و انعامات کا پروگرام لیبیا کے شہر مصراتہ میں انجام پایا۔
خبر کا کوڈ: 1392223    تاریخ اشاعت : 2014/04/09

بین الاقوامی گروپ :کویت میں جاری پانچویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے کویت کے بین الاقوامی فلاحی کونسل ہال میں اختتام پذیر ہو ئے ۔
خبر کا کوڈ: 1392218    تاریخ اشاعت : 2014/04/09

بین الاقوامی گروپ : آج ۱۹ فروری کو کویت کے "بیان" محل میں شیخ الازہر "احمد الطیب" کی موجودگی میں قومی سطح کے سترھویں حفظ قرآن کریم مقابلوں کی اختتامیہ تقریب منعقد کی جارہی ہے جس میں کامیاب امیدواروں کی تجلیل کی جائے گی ۔
خبر کا کوڈ: 1377509    تاریخ اشاعت : 2014/02/19

بین الاقوامی گروپ : نائیجیریا کی ریاست "جیگاوا" کے شہر "دوتسہ" میں قومی سطح کے اٹھائیسویں قرائت قرآن کریم مقابلے منعقد کیے جارہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 1376969    تاریخ اشاعت : 2014/02/18

بین الاقوامی گروپ : گزشتہ روز ۱٦ فروری کو کربلا میں "۱۰۰۰حافظ قرآن" منصوبے کے تحت جاری سالانہ حفظ قرآن کریم مقابلے اپنے اختتام کو پہنچے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 1376475    تاریخ اشاعت : 2014/02/17

بین الاقوامی گروپ : ۱۳فروری سے عراق کے شہر کربلا میں حرم امام حسین(ع) کے تعاون سے " قرآن کریم کے ہزار حافظ " نامی منصوبے کے تحت قومی سطح کے چوتھے حفظ قرآن کریم مقابلے منعقد کیے جائیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 1372622    تاریخ اشاعت : 2014/02/08

بین الاقوامی گروپ : مصرکے وزیر اوقاف نے اعلان کیا : براعظم افریقہ کے مختلف ممالک کو مصر میں منعقد ہونے والے اکیسویں بین الاقوامی قرآن کریم مقابلوں میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1371606    تاریخ اشاعت : 2014/02/05