ماہرین ترین کمانڈوز بھی غزه نہ جاسکے/ خالد مشعل نے زمینی جنگ بارے خبردار کردیا

IQNA

فلسطین اپ ڈیٹ؛

ماہرین ترین کمانڈوز بھی غزه نہ جاسکے/ خالد مشعل نے زمینی جنگ بارے خبردار کردیا

4:24 - October 28, 2023
خبر کا کوڈ: 3515183
ایکنا غزہ: متعدد بارکوششوں کے باوجود صھیونی کمانڈوز غزہ میں داخل نہ ہوسکے،یورپی یونین نے جنگ بندی کی کوششیں تیز کردی.

ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کے دن سے صھیونی کمانڈؤز متعدد بار غزہ میں داخل ہونے کی کوشش کی ہیں تاہم ہر بار بھاری نقصان کے ساتھ واپس جانے پر مجبور ہوئے۔

 

غزہ میں اسرائیلی جنگی جہازوں کی وحشیانہ بم باری بھی جاری ہیں جہاں بچے اور خواتین کے مارے جارہے ہیں اور طوفان الاقصی کے بعد سے اب تک سات ہزار سے زاید فلسطینی شہید ہوچکے ہیں جسمیں اکثریت بچے اور خواتین ہیں اور دوسری جانب دنیا میں اکثر ممالک خاموش تماشائی کی طرح جنگ دیکھ رہے ہیں اور اسی طرح اسرائیل کے حامی ممالک اسرائیل کے خلاف قراردادوں کو ویٹو کررہے ہیں۔

 

یورپی یونین نے غزه میں جنگ بندی کی حمایت کردی

 

نیوز چینل «الجزيره» نے رپورٹ میں کہا کہ یورپی یونین کے حکمران نے بیان میں اسرائیل اور حماس میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔

 

شکست کماندوهای رژیم صهیونیستی برای ورود به غزه/ هشدار خالد مشعل نسبت به جنگ زمینی

خالد مشعل نے میدانی جنگ بارے خبردار کردیا


فلسطینی نیوز «سما» کے مطابق فلسطینی جھادی رہنما خالد مشعل نے جوانوں سے گفتگو میں کہا کہ غزہ میں زمینی جنگ کا بھرپور خطرہ ہے اور اس کے خطرناک نتایج سامنے آئیں گے۔

 

شکست کماندوهای رژیم صهیونیستی برای ورود به غزه/ هشدار خالد مشعل نسبت به جنگ زمینی

 

انہوں نے امریکی حمایت اور شمولیت کیطرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: واشنگٹن آج پروگرامنگ اور سپورٹ میں شامل ہے کیونکہ اسرائیل سات اکتوبر کی طرح ایک اور شکست کے متحمل نہیں ہوسکتا ۔/

 

4178085

ٹیگس: غزہ ، فسلطین ، شکست ، حماس
نظرات بینندگان
captcha