بین الاقوامی گروپ:: برطانوی رکن پارلیمنٹ 'ڈیوڈ وارڈ' اہل غزہ کی حمایت میں چیخ اٹھے، ٹوئیٹ کر دیا کہ اگر غزہ میں رہائش پذیر ہوتا تواسرائیل پر خود راکٹ فائر کرتا
خبر کا کوڈ: 1432791 تاریخ اشاعت : 2014/07/23
بین الاقوامی گروپ:زہ پر اسرائیلی جارحیت 14 ویں دن میں داخل ہوگئی، پیر کی صبح سویرے مختلف حملوں میں مزید 134 فلسطینی شہید ہوگئے ان میں ایک خاندان کے 7 بچوں سمیت 9 افراد بھی شامل ہیں۔ جس کے بعد جاں بحق فلسطینیوں کی تعداد 572 ہو گئی ہے، غزہ میں ایمرجنسی سروسز کے مطابق شہید افراد میں 112کم سن بچے، 41 خواتین اور 25 بزرگ شہری بھی شامل ہیں
خبر کا کوڈ: 1432282 تاریخ اشاعت : 2014/07/22
بین الاقوامی گروپ:جماعۃا لدعوۃ کراچی کے امیر مزمل ہاشمی کاکہنا ہے کہ اسرائیل ایک سرطان ہے اور اس کا علاج صرف اور صرف جہاد ہے، انہوں نے کہا کہ غزہ کے مظلوموں کی نجات کے لئے امریکہ یا اسرائیل کے ساتھ مذاکرات اور امن معاہدے نہیں بلکہ کا غزہ کی نجات کا راستہ غزوۃ میں ہے
خبر کا کوڈ: 1432277 تاریخ اشاعت : 2014/07/22
بین الاقوامی گروپ:فلسطینی عینی شاہدین اور حکام کے مطابق شجائیہ کے علاقے میں ہر طرف نعشیں پڑی ہیں جبکہ ہسپتال زخمیوں سے بھر گئے ہیں۔ صرف اس علاقے میں 67فلسطینی شہید ہوئے۔ اسرائیل کی 13 روز سے جاری فوجی کارروائی میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 438 ہو گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1431498 تاریخ اشاعت : 2014/07/21
بین الاقوامی گروپ:اسرائیلی درندگی رکنے کا نام نہیں لے رہی، دو گھنٹے کی جنگ بندی معاہدہ کرکے صہیونی فوجیوں نے ایک گھنٹے میں ہی خلاف ورزی شروع کرتے ہوئے غزہ پر پھر سے گولہ باری شروع کردی
خبر کا کوڈ: 1431418 تاریخ اشاعت : 2014/07/20
بین الاقوامی گروپ:فضائی حملوں کے بعد اسرائیل نے غزہ میں زمینی جارحیت کا آغاز بھی کردیا، تازہ کارروائیوں میں سات فلسطینی شہید کر دئیے گئے
خبر کا کوڈ: 1430860 تاریخ اشاعت : 2014/07/18
بین الاقوامی گروپ:معروف قانون دان اور سیاست دان احمد رضا قصور ی نے کہا ہے کہ مسلم امہ متحد ہو جائے اور ایک موقف پر ڈت جائے تو امریکہ اور اسرائیل گھٹنے ٹیک دیں گے۔ان کاکہنا تھا کہ صرف ایک مرتبہ مسلمان ممالک اللہ کا نام لے کر اٹھ کھڑے ہوں پھر دیکھیں کس طرح سامراجی اور شیطانی قوتوں کو شکست سے دوچار کیا جا سکتا ہے
خبر کا کوڈ: 1430857 تاریخ اشاعت : 2014/07/18
بین الاقوامی گروپ: غزہ میں اسرائیلی جارحیت اور مغربی ممالک کی پراسرار خاموشی پر امریکی میڈیا کی پردہ پوشیوں پر امریکی خاتون صحافی برس پڑیں
خبر کا کوڈ: 1430112 تاریخ اشاعت : 2014/07/15
بین الاقوامی گروپ:اسرائیلی ظلم کا شکار غزہ کا دنیا سے واحد رابطہ ہمسایہ ملک مصر کے ذریعے ہوتا ہے اور جب بھی غزہ پر اسرائیلی قیامت برپا ہوتی ہے، مصر اپنی سرحد بند کر کے غزہ کے لوگوں کااپنے ملک میں داخلہ بند کر دیتا ہے
خبر کا کوڈ: 1430109 تاریخ اشاعت : 2014/07/15
بین الاقوامی گروپ: غزہ کے نہتے فلسطینیوں پر فضائی حملوں کے بعد بھی اسرائیل کی دہشتگردی ختم نہیں ہوئی اور اب زمینی کارروائی کے لئے سرحد پر ٹینک پہنچادئے گئے ہیں۔ او آئی سی نے امن عمل سبوتاژ کرنے پر اسرائیل کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1429242 تاریخ اشاعت : 2014/07/13
بین الاقوام گروپ: غزہ میں صھیونی جارحیت روکنے کے لیے جامعہ الازھر کے علماء نے فوری عالمی مداخلت کی اپیل کی ہیں
خبر کا کوڈ: 1429176 تاریخ اشاعت : 2014/07/13
بین الاقوامی گروپ:پاکستان سمیت مختلف ممالک میں عوامی سطح پر غزہ پر حملوں کیخلاف احتجاج جاری ہے تاہم امریکہ ، برطانیہ اور اقوام متحدہ نے چپ کا روزہ رکھ لیاہے
خبر کا کوڈ: 1428639 تاریخ اشاعت : 2014/07/12
بین الاقوامی گروپ:اسرائیل کی جارحیت اور بربریت جاری۔عالمی سکوت حیرت انگیز ہے۔
خبر کا کوڈ: 1428053 تاریخ اشاعت : 2014/07/10
بین الاقوامی گروپ:اسرائیلی جارحیت ناقابل قبول اور انسانی حقوق کی کھلم کھلاخلاف ورزی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1428047 تاریخ اشاعت : 2014/07/10
بین الاقوامی گروپ:
مقبوضہ بیت المقدس : غزہ میں اسرائیل کی فضائی جارحیت نو فلسطینیوں کو موت کے منہ میں لے گئی۔
خبر کا کوڈ: 1426940 تاریخ اشاعت : 2014/07/08