غزہ - صفحہ 6

غزہ - صفحہ 6

IQNA

ٹیگس
ایکنا: غزہ میں ساتویں بار الاقصی شہداء اسپتال کی تباہ حال عمارت میں قائم پناہ گزینوں کے خیمے کو نشانہ بنایا گیاجس میں چار فلسطینی شہید اور تقریباً 70 افراد زخمی ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3517280   تاریخ اشاعت : 2024/10/15

ایکنا : «طوفان الاقصی» نے ثابت کیا کہ افسانوی طاقت کی شکست اور انکو مغربی ایشیاء سے مٹانا مشکل نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517236   تاریخ اشاعت : 2024/10/08

ایکنا رپورٹ؛
ایکنا: مغرب کی دوغلی پالیسی اور اسلامی ممالک کی خاموشی قابل افسوس ہے، امت کو بیداری اور وحدت کی ضرورت ہے۔ رئیس الجامعہ
خبر کا کوڈ: 3517234   تاریخ اشاعت : 2024/10/08

ایکنا: آیسسکو کے حکام نے غزہ اور لبنان میں مختلف اسکولوں پر اسرائیلی بم باری کی شدید مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517216   تاریخ اشاعت : 2024/10/05

شهید سید عباس الموسوی کی خواہر ایکنا سے:
ایکنا: غزہ بیگناہوں کا دفاع ایک اخلاقی اور انسانی فریضہ ہے اور اسی بنیاد پر حزب اللہ غزہ عوام کے شانہ بشانہ کھڑی نظر آئی۔
خبر کا کوڈ: 3517214   تاریخ اشاعت : 2024/10/05

ایکنا: دفاع مقدس کے پانچویں دن، جہاد و مزاحمت کے میدان میں سرگرم سابق فوجیوں اور کارکنوں سے خطاب میں کہا کہ ایران ظلم کے خلاف کھڑا ہوا اور یہی اس کی خاصیت ہے جو پرکشش ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517168   تاریخ اشاعت : 2024/09/25

نجبا نے نشر کردی
ایکنا: فلسطینی ٹیچر کا کہنا ہے: شدید رکاوٹوں کے باوجود، ہم تعلیم وتربیت پر تاکید اور بچوں کو استقامت کا درس دیتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517166   تاریخ اشاعت : 2024/09/25

ایکنا: فلسطین کے ہمسایہ ممالک میں تعلیمی سال کا آغاز ہوچکا ہے جہاں غزہ میں اسکول، ٹیچر کے بغیر سال کا آغاز ہورہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517148   تاریخ اشاعت : 2024/09/23

حجت‌الاسلام والمسلمین اختری:
ایکنا: هفته وحدت کمیٹی سربراہ کے مطابق امت اسلامی کی مشکلات کے اہم ترین سبب میں سے ایک اتفاق و حدت کا فقدان ہے اور غزہ میں مظالم روکنے کے لیے اتحاد لازم ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517127   تاریخ اشاعت : 2024/09/19

قالیباف:
ایکنا: ایرانی اسپیکر کے مطابق آج کی وحدت مسئله فلسطین پر یک آواز ہونا ہے اور غزہ تمام انسانوں کے دلوں کو قبلہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517109   تاریخ اشاعت : 2024/09/16

ایکنا: شدید بم باری اور وحشت کے سایے میں غزہ میں قرآنی سرگرمیاں جاری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517104   تاریخ اشاعت : 2024/09/15

ایکنا: کیھتولک رہنما نے اسکولوں پر بم باری اور وحشیانہ قتل عام کی مذمت کردی۔
خبر کا کوڈ: 3517103   تاریخ اشاعت : 2024/09/15

ایکنا: سینکڑوں مظاہرین پیرس میں صہیونی جرائم اور فلسطین کے حق میں سڑکوں پر نکل پڑے۔
خبر کا کوڈ: 3517082   تاریخ اشاعت : 2024/09/11

فلسطین اپ ڈیٹ؛
ایکنا: غزہ میں جنگ کے سایے میں اعتراضات جاری ہیں جہاں امریکہ متوقع طور پر ایک جنگ بندی کی نوید دے سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517068   تاریخ اشاعت : 2024/09/09

ایکنا: اقوام متحدہ نے رپورٹ میں کہا ہے کہ لاکھوں لوگ مختلف علاقوں میں بھوک کا سامنا کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517062   تاریخ اشاعت : 2024/09/08

ایکنا: غزه میں صیہونی حملوں کے باوجود حفظ قرآن کی سرگرمیاں جاری ہیں.
خبر کا کوڈ: 3517039   تاریخ اشاعت : 2024/09/04

ایکنا: محفل مشاعرہ بعنوان «اربعین، غزه مظلوم و مستحکم» کربلاء معلی میں منعقد ہوئی جسمیں پاکستانی شاعر سید احمد حسینی (شهریار) نے خصوصی شرکت کی.
خبر کا کوڈ: 3517011   تاریخ اشاعت : 2024/08/31

ایکنا: صہیونی رژیم کے ہاتھوں شمالی غزه کی مسجد میں توہین قرآن پر قرآنی کیمونٹی نے مذمتی بیانیہ جاری کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3516999   تاریخ اشاعت : 2024/08/28

انڈین جسٹس
ایکنا: ایک اعلی عدالت کے جج نے کہا ہے کہ اسرائیل کو اسلحے کی فراہمی کی وجہ سے انڈیا غزہ نسل کشی میں شریک جرم ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516951   تاریخ اشاعت : 2024/08/21

ایکنا: غزہ کے اسکول میں شہید ہونے والے خطیب مسجد محمد ابوسعده، کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جسمیں وہ تلاوت کررہا ہے اس کو بیحد سراہا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516904   تاریخ اشاعت : 2024/08/12