بین الاقوامی گروپ: ویرجینیا یونیورسٹی کے استاد کا کہنا تھا کہ امام خمینی کا قرآنی پیغام تمام مسلمانوں کے لیے تھا
خبر کا کوڈ: 3429288 تاریخ اشاعت : 2015/11/01
بین الاقوامی گروپ: حجتالاسلام والمسلمین محمود خلیلزاده نے قیام امام حسین (ع) کے مقاصد پر خطاب میں کہا کہ رسول اکرم (ص) کی زحمتوں کو ضائع ہونے سے بچانا اور معاشرے میں دین مخالف امور کے فروغ کو روکنا امام کے قیام کا اہم مقصد تھا
خبر کا کوڈ: 3422831 تاریخ اشاعت : 2015/10/31
بین الاقوامی گروپ: باغچه لی نے واقعہ کربلا کو اہم قرار دیتے ہوئے اسے ناقابل فراموش قرار دیا
خبر کا کوڈ: 3422828 تاریخ اشاعت : 2015/10/31
بین الاقوامی گروپ: پنجتن سنٹر اور پاک آسڑیلیا ایسوسیشن کے تعاون سے کانفرنس میں مختلف مذاہب کے اسکالرز شریک ہوئے
خبر کا کوڈ: 3394961 تاریخ اشاعت : 2015/10/26
بین الاقوامی گروپ:شیعہ – سنی وحدت کی فضا پیدا کرانے کے لیے «ڈیربورن» کی سنی مسجد میں مجلس عزا منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3393223 تاریخ اشاعت : 2015/10/25
بین الاقوامی گروپ: ملک بھرمیں اشک بار آنکھوں سے لاکھوں زائرین نے سیدالشہدأء کا سوگ منایا
خبر کا کوڈ: 3393217 تاریخ اشاعت : 2015/10/25
بین الاقوامی گروپ:دنیا بھرمیں یوم عاشور عقیدت و احترام سے منایا گیا، ایران ، عراق ،پاکستان یورپ اور امریکہ کی طرح آسٹریلیا میں بھی عاشورہ عقیدت اور جوش و خروش سے منایا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3393215 تاریخ اشاعت : 2015/10/25
بین الاقوامی گروپ: آج صبح منعقدہ پروگرام میں خانوادہ شہداء کو شرکت کی خصوصی دعوت
خبر کا کوڈ: 3393196 تاریخ اشاعت : 2015/10/25
بین الاقوامی گروپ:دنیا بھرمیں یوم عاشور مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے/ عراق کے شہر کربلاء میں کروڈوں کا اجتماع
خبر کا کوڈ: 3393031 تاریخ اشاعت : 2015/10/24
بین الاقوامی گروپ:عاشورا تجدید حیات کا دن ہے ،آج کا دن کوثر حسسینی کی نہر میں اپنے آپ کو دھونے،اپنے اندر روح اسلام پھونکنے کا دن ہے۔امر بالمعروف ،نہی المنکر ،احساس شہادت ،احساس جہاد، راہ حق میں فداکاری کو یاد رکھنے کا دن ہے۔
خبر کا کوڈ: 3393030 تاریخ اشاعت : 2015/10/24
بین الاقوامی گروپ: نواسہ رسول اللہ (ص)کے غم اور سوگ منانے کے دن روایات کے مطابق عزاداری اور گریہ کرنے پر تاکید کی گیی ہے
خبر کا کوڈ: 3393027 تاریخ اشاعت : 2015/10/24
بین الاقوامی گروپ:بلوچستان کے ضلع بولان میں امام بارگاہ کے باہر مبینہ خود کش حملے میں شہیدوں میں چھ بچے شامل ہیں
خبر کا کوڈ: 3392812 تاریخ اشاعت : 2015/10/23
بین الاقوامی گروپ: امام عالی مقام اور اہل بیت حسین (ع) کی جانب سے اتمام حجت اور خدا سے رازو نیاز کے لیے ایک رات کی مہلت مانگی گیی
خبر کا کوڈ: 3392805 تاریخ اشاعت : 2015/10/23
بین الاقوامی گروپ:لاؤڈ اسپیکر ایکٹ کی آڑ میں عزاداری کو محدود کرنے کے خلاف شیعہ جماعتوں کا اجلاس ، کل نشترپارک میں مشترکہ پریس کانفرنس ہوگی
خبر کا کوڈ: 3391292 تاریخ اشاعت : 2015/10/21
بین الاقوامی گروپ:سعودی عرب میں عزاداران حسینی پر حملے میں کی ذمہ داری بحرینی گروپ سے وابستہ داعش تنظیم بے زمہ داری قبول کی ہے
خبر کا کوڈ: 3386245 تاریخ اشاعت : 2015/10/17
بین الاقوامی گروپ:مسجد کے امام کو دہشت گردی ایکٹ کے جرم میں گرفتار کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3386167 تاریخ اشاعت : 2015/10/17
بین الاقوامی گروپ: ایام محرم اور شہادت امام حسین کے حوالے سے ملبرن میں حسینی سوسائٹی کے تعاون سے مجالس منعقد کی گئی ہیں
خبر کا کوڈ: 3386141 تاریخ اشاعت : 2015/10/17
بین الاقوامی گروپ: داود منافیپور کا کہنا ہے کہ شیرخواران حسینی کے حوالے سے تیرواں سالانہ پروگرام آج دنیا کے مختلف ممالک میں منعقد ہورہا ہے
خبر کا کوڈ: 3385912 تاریخ اشاعت : 2015/10/16
بین الاقوامی گروپ: مصباح القرآن اکیڈمی کے تعاون سے حسن قرآت اور جشن غدیر پروگرام آج رات امام بارگاہ مومن آباد میں منعقد ہوگا
خبر کا کوڈ: 3382052 تاریخ اشاعت : 2015/10/06
بین الاقوامی گروپ: آستانہ مقدس علوی میں لاکھوں زائرین کی آمد کے حوالے سے استقبال کی تیاریاں جاری ہیں
خبر کا کوڈ: 3377247 تاریخ اشاعت : 2015/10/02