ایکنا: سورہ نساء تقویٰ کے حکم سے شروع ہوا اور اگرچہ خواتین کے احکام کے بارے میں بہت سی بحثیں ہیں، اسے یہ عنوان دیا گیا تاکہ قرآن میں عورت وں کے مقام اور اہمیت کو واضح کرسکے۔
خبر کا کوڈ: 3515732 تاریخ اشاعت : 2024/01/23
رسول گرامی (ص) اس وقت جب عورت کا کوئی مقام نہ تھا ایک بیٹی کے ہاتھ کو چھومتا ہے اور یہ انسانیت کا بالا ترین مقام ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515157 تاریخ اشاعت : 2023/10/23
تہران(ایکنا) عورت کی آزادی کی بات کرنیوالے عورت تک پہنچنے کی آزادی چاہتے ہیں۔ علامہ سید جواد نقوی
خبر کا کوڈ: 3511172 تاریخ اشاعت : 2022/01/24
بین الاقوامی گروپ:حملہ آوروں کا طرز زندگی اسلام کے مکمل منافی تھا
خبر کا کوڈ: 3455222 تاریخ اشاعت : 2015/11/21
بین الاقوامی گروپ:اسلامی نظریاتی کونسل نے قرار دیا ہے کہ شریعت میں خواتین کے لیے چہرے، ہاتھ اور پاؤں کا پردہ واجب نہیں تاہم اگر کسی طرح کے فتنے کا خطرہ ہو تو تب عورت پر پردہ واجب ہے
خبر کا کوڈ: 3390789 تاریخ اشاعت : 2015/10/20
بین الاقوامی گروپ: جو لوگ دین کے نام پر عورت وں پر تشدد کرتے ہیں دراصل قومی اور ثقافتی رویوں کی وجہ سے یہ اقدام اٹھاتے ہیں اور ان کاموں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں
خبر کا کوڈ: 3341356 تاریخ اشاعت : 2015/08/12
بین الاقوامی گروپ:تکفیری دہشت گرد گروہ داعش نے اپنی تازہ جارحیت میں عراق میں ایک اسی سالہ عورت کو زندہ جلا دیا ہے-
خبر کا کوڈ: 3319657 تاریخ اشاعت : 2015/06/26
بین الاقوامی گروپ: عورت کے مقام کے حوالے سے نشت ایرانی رایزنی مرکز اور ایجوکیشن آفیس کرغیزستان کے تعاون سے منعقد ہوگی
خبر کا کوڈ: 3065663 تاریخ اشاعت : 2015/03/31
بین الاقوامی گروپ: عورت اور مرد میں حیاتیاتی تفریق ہے اور دونوں زندگی میں ایک جیسے کام نہیں کرسکت
خبر کا کوڈ: 2611872 تاریخ اشاعت : 2014/11/25
بین الاقوامی گروپ: عورت وں کے حقوق کے حوالے سے دو روزہ کانفرنس بلخ میں منعقد ہوئی
خبر کا کوڈ: 1422872 تاریخ اشاعت : 2014/06/27
ملکی اور بین الاقوامی گروپ:دین کے درخشاں ستاروں کی زندگی کے اہم دروس بیان کرنے میں مذہبی محافل و مجالس اور مراسم کا اہم نقش ہے اور اسلامی اہداف کی پیشرفت اور اسی طرح دشمنان اسلام کی پیچیدہ سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لئے ہنرمندوں کے مضامین و متون، آکاہی، بیداری، امید و نشاط ،اتحاد اور مذہبی تقریبات میں شرعی ضوابط و قوانین کی مکمل رعایت سے بھر پور استفادہ کرنا چاہیے
خبر کا کوڈ: 1398256 تاریخ اشاعت : 2014/04/22
اندرون ملک اور بین الاقوامی گروپ:رہبر معظم انقلاب اسلامی نے عالم شباب میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کے اعلی معنوی مقام اور ان کی معصومیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: سیدۃ النساء العالمین کی زندگی کا دقیق اور غور سے مطالعہ کرنا چاہیے اور تقوی، عفت، طہارت، مجاہدت، شوہرداری ، اولاد کی تربیت ، سیاست فہمی جیسی ممتاز خصلتوں کو حقیقی معنی میں نمونہ عمل قراردینا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 1397262 تاریخ اشاعت : 2014/04/19
بین الاقوامی گروپ: یوم ولادت حضرت زہرا {س} پر سیمینار رایزنی اسلامی جمہوریہ ایران کے تعاون سے ادیسہ بابا میں منعقد ہوگا
خبر کا کوڈ: 1396588 تاریخ اشاعت : 2014/04/18
بین الاقوامی گروپ: یوم ولادت حضرت زہرا {س} پر پروگرام اسلامی جمہوریہ کی رایزنی سنٹر میں منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 1396420 تاریخ اشاعت : 2014/04/16