شہدا

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: بحرینی حکام نے اسلامی امت کے شہدا ء کے لیے دعا کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے اور خطباء و واعظین کو ہراساں کر کے محرم الحرام، خصوصاً عاشورا کے حسینی مراسم کو محدود کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518793    تاریخ اشاعت : 2025/07/13

مرتضی خدمتکار :
ایکنا: ایران بھر میں قرآن کریم سے انس کی 114 محافل، شہدا ئے اقتدار کی یاد میں منعقد ہوں گی۔
خبر کا کوڈ: 3518769    تاریخ اشاعت : 2025/07/09

ایکنا: مقابلہ حفظ و قرائت قرآن کریم شھدائے غزه و لبنان کی یاد میں خانه فرهنگ ایران حیدرآباد اور خانہ فرہنگ پشاور میں منعقد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3517373    تاریخ اشاعت : 2024/10/31

"مغل مسجد" ممبئی ہند میں
ایکنا دہلی: مدافعینِ قدس کے شہدا ء کے حوالے سے مسجدِ ایرانیان ٹرسٹ اور اثناء عشری یوتھ فاؤنڈیشن کے پروگرام میں شعراء، علماء کرام اور مؤمنین کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور شہدا ء کو خراج عقیدت پیش کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517356    تاریخ اشاعت : 2024/10/28

صدر مملکت کی شرکت کے ساتھ
ایکنا؛ شھدائے کرمان کو گلزار شهدائے کرمان، کے مصلی امام علی(ع) شهر کرمان میں تشیع کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3515639    تاریخ اشاعت : 2024/01/06

تہران(ایکنا) مسجد کیبک واقعے کی پانچویں برسی پر کینیڈا کے مسلمانوں نے انکی یاد کے لیے مہم چلائی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3511177    تاریخ اشاعت : 2022/01/25

بین الاقوامی گروپ: آج صبح منعقدہ پروگرام میں خانوادہ شہدا ء کو شرکت کی خصوصی دعوت
خبر کا کوڈ: 3393196    تاریخ اشاعت : 2015/10/25

بین الاقوامی گروپ: شیعہ کانفرنس کی جانب سے منعقدہ تعزیتی پروگرام فوج،ایف سی اور پولیس کے شہدا ء کو خراج تحسین پیش
خبر کا کوڈ: 3341346    تاریخ اشاعت : 2015/08/12