تہران(ایکنا) آستانہ عباسی اور آستانہ حسینی کے تعاون سے زائرین کے استقبال کے لیے موکب اور دیگر انتظامات کرلیے گیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511512 تاریخ اشاعت : 2022/03/16
تہران(ایکنا) بین الاقوامی نمائش کی اختتامی تقریب کربلا معلی میں منعقد کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3511491 تاریخ اشاعت : 2022/03/14
تہران(ایکنا) آستانہ مقدس حسینی کے تعاون سے ولادت امام حسین(ع) کی مناسبت سے عراقی قرآء کی شرکت کے ساتھ محفل منعقد کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3511476 تاریخ اشاعت : 2022/03/12
تہران(ایکنا) عراق میں قرآنی صلاحتیوں کو سامنے لانے اور انکو نکھارنے کے حوالے سے پروگرام آستانہ حسینی سے وابستہ قرآنی مرکز کے تعاون سے شروع کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511351 تاریخ اشاعت : 2022/02/21
تہران(ایکنا) پروفیسر محمد قریش شھاب نے حفظ موّضوعی پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ روزمرہ کے واقعات سے مطابقت رکھنے والے تفسیر کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511178 تاریخ اشاعت : 2022/01/25