ایکنا: پانچویں حفظ، تلاوت و تجوید مقابلے افریقی علماء فاونڈیشن محمد السادس(محمد ششم) کے تعاون سے شهر فاس میں منعقد ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3517196 تاریخ اشاعت : 2024/10/01
ایکنا: پانچویں مقابلہ حفظ، تلاوت و تجوید قرآن کریم محمد السادس(محمد ششم) فاونڈیشن کے تعاون سے شهر «فاس» میں شروع ہوچکا ہے.
خبر کا کوڈ: 3517183 تاریخ اشاعت : 2024/09/29
ایکنا: وزارت امور اسلامی کے تعاون سے ملک سلمان حفظ مقابلوں کا انعقاد کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517174 تاریخ اشاعت : 2024/09/27
ایکنا: حفظ، تلاوت و تفسیر قرآن کریم مقابلہ بعنوان «آیات آسمانی» ملتان میں منعقد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3517173 تاریخ اشاعت : 2024/09/27
ایکنا: اٹھتیسویں شیخه فاطمه قرآنی مقابلوں کی اختتامی تقریب دبئی میں منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3517093 تاریخ اشاعت : 2024/09/14
ایکنا: بین الاقوامی خواتین مقابلوں کے چوتھے دن بارہ امیدواروں نے فن کا اظھار کیا.
خبر کا کوڈ: 3517086 تاریخ اشاعت : 2024/09/12
ایکنا: آٹھواں «شیخه فاطمه بنت مبارک» حفظ مقابلہ دبئی میں شروع ہوچکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517065 تاریخ اشاعت : 2024/09/09
ایکنا: اعلی سطحی اجلاس میں ساتویں بین الاقوامی طلباء قرآنی مقابلوں کی منظوری دی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3516905 تاریخ اشاعت : 2024/08/12
ایکنا: ٹیلی ویژن پر قرآنی مقابلہ اسراء کے تعاون سے آن لائن قرآنی مقابلے کا اہتمام کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516872 تاریخ اشاعت : 2024/08/06
ایکنا: دارالقرآن آستان مقدس حسینی نے روضہ مبارک امام حسین علیہ السلام کے صحن میں تیسرے بین الاقوامی مقابلے جوفاء اور تلاوت قرآن کریم انعام کربلا کی اختتامی تقریب منعقد کی اور جیتنے والوں کے نام اعلان کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516698 تاریخ اشاعت : 2024/07/07
ایکنا: الازہر، مصر میں غیر ملکی طلبہ کے لیے تعلیمی مرکز نے مصر میں غیر ملکی طلبہ کے لیے بین الاقوامی قرآنی مقابلہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516683 تاریخ اشاعت : 2024/07/05
ایکنا: افریقی قرآن مقابلے کا پہلا دور اس سال اکتوبر میں سلام ٹی وی چینل یوگنڈا پر منعقد کیا جائے گا
خبر کا کوڈ: 3516654 تاریخ اشاعت : 2024/06/29
ایکنا رپورٹ؛
ایکنا: اختتامی تقریب میں نظریاتی کونسل کے سابق سربراہ مولانا شیرانی اور دیگر اہم شیعہ سنی علما شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3516637 تاریخ اشاعت : 2024/06/25
اسرار حج
ایکنا: شیطان کو پتھر مارنا اس چیز کی علامت ہے کہ انسان اپنی سمت کا تعین کرتا ہے کہ وہ ہمشیہ شیطان اور شیطانی علامتوں سے مقابلہ کرتا رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 3516566 تاریخ اشاعت : 2024/06/12
ایکنا: الیاس حجری، مراکشی قاری نے بحرینی مقابلوں میں ٹاپ کرلیا.
خبر کا کوڈ: 3516280 تاریخ اشاعت : 2024/04/27
ایکنا: چوالیسواں بین الاقوامی ملک عبدالعزیز قرآنی مقابلوں کا اعلان کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3516245 تاریخ اشاعت : 2024/04/20
مریم حاجعبدالباقی :
ایکنا: یونیورسٹی استاد «سچا وعدہ» کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ قرآن دشمن کے ساتھ «فَمَنِ اعْتَدَى عَلَيْكُمْ فَاعْتَدُوا عَلَيْهِ بِمِثْلِ مَا اعْتَدَى عَلَيْكُمْ» کے رو سے برابر مقابلے کا حکم دیتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516235 تاریخ اشاعت : 2024/04/18
ایکنا: مصطفى همت قاسمی نے ستارویں بین الاقوامی مقابلہ «إِنَّ لِلْمُتَّقِينَ مَفَازًا» میں ٹاپ کرلیا۔
خبر کا کوڈ: 3516197 تاریخ اشاعت : 2024/04/11
ایکنا: قرآن مقابلے مشکات کی اختتامی تقریب منعقد کی گیی.
خبر کا کوڈ: 3516170 تاریخ اشاعت : 2024/04/07
ایکنا: آٹھ ٹاپ قاریوں کو مقابلہ " و رتل" کے فاینل مرحلے کے لیے منتخب کیا گیا ہے اور یہ رمضان کے آخری ہفتے میں مقابلہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3516163 تاریخ اشاعت : 2024/04/06