تہران(ایکنا) فلسطینی طالبہ نے بین الاقوامی حفظ و قرآت مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔
خبر کا کوڈ: 3511915 تاریخ اشاعت : 2022/05/23
پہلی بار؛
تہران(ایکنا) اٹلی میں مسلم خواتین کی تحریک کی جانب سے «با حجاب ملکه بنو» مقابلے کا اہتمام کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511620 تاریخ اشاعت : 2022/04/05
تہران(ایکنا) ریڈیو موریتانیہ کے مطابق حفظ و حسن قرآت مقابلوں میں دو ہزار امیدوار شرکت کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3511484 تاریخ اشاعت : 2022/03/13
تہران(ایکنا) مدارس کے طلبا کے درمیان حفظ و قرآت مقابلے آستانہ عباسی کے تعاون سے منعقد کیے گیے تھے۔
خبر کا کوڈ: 3511373 تاریخ اشاعت : 2022/02/25
تہران(ایکنا) ولادت با سعادت منجی عالم بشریت امام مہدی عج کے حوالے سے مھدوی آرٹ کا اہتمام کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511345 تاریخ اشاعت : 2022/02/20
تہران(ایکنا) بین الاقوامی آن لائن قرآنی مقابلہ «أم أبیها» میں ایران، عراق، سعودی عرب اور لبنان سے ۶۳ خواتین شریک ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511200 تاریخ اشاعت : 2022/01/29
سالانہ سمندری تصویری مقابلوں میں خوبصورت دنیا دیکھنے کو ملتی ہے جہاں عجیب وغریب مخلوقات کے مناظر پیشہ ور غوطہ خور فوٹوگرافرز کیمرے کی آنکھ سے محفوظ بناتے ہیں۔/
خبر کا کوڈ: 3511181 تاریخ اشاعت : 2022/01/25
بین الاقوامی گروپ: مسجد کوفہ کے دارلقرآن مرکز کے تعاون سے پانچواں قرآنی مقابلہ منعقد کیا جارہا ہے
خبر کا کوڈ: 3467793 تاریخ اشاعت : 2015/12/21
بین الاقوامی گروپ: جرمنی کے دارلقرآن مرکز کے تعاون سے چوتھا مقابلہ آذان، حفظ و حسن قرآت منعقد کیا جارہا ہے
خبر کا کوڈ: 3467786 تاریخ اشاعت : 2015/12/21
بین الاقوامی گروپ: وزارت اوقاف مصر کی جانب سے مذہبی سیاحتی سفر کو فروغ دینے کے حوالے سے بین الاقوامی حسن قرآت مقابلہ منعقد کیا جا رہا ہے
خبر کا کوڈ: 3457177 تاریخ اشاعت : 2015/11/25
بین الاقوامی گروپ: سینتیسویں قرآنی مقابلوں کی اختتامی تقریب جمعرات کو منعقد ہوگی
خبر کا کوڈ: 3446902 تاریخ اشاعت : 2015/11/11
بین الاقوامی گروپ: حسن قرآت ، حفظ اور تفسیر کے مقابلے گذشتہ روز اختتام کو پہنچے
خبر کا کوڈ: 3446654 تاریخ اشاعت : 2015/11/10
بین الاقوامی گروپ: سومالیہ کے قاری عبدالصمد بنعمر محمد کو کم عمر ترین قاری کا اعزاز حاصل ہے
خبر کا کوڈ: 3444841 تاریخ اشاعت : 2015/11/08
بین الاقوامی گروپ: سرکاری اور پرائیویٹ اسکولوں کے طلباء کے درمیان منعقدہ قرآنی مقابلوں کے کامیاب طلباء میں انعامات تقسیم کیے گئے
خبر کا کوڈ: 3434700 تاریخ اشاعت : 2015/11/02
بین الاقوامی گروپ: جنوبی امریکہ کے جزیرہ نما ملک باربڑوس میں حفظ مقابلہ منعقد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3388714 تاریخ اشاعت : 2015/10/19
بین الاقوامی گروپ: سولویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے ماسکو میں شروع ہوچکے ہیں
خبر کا کوڈ: 3383400 تاریخ اشاعت : 2015/10/10
بین الاقوامی گروپ: مدثر ثقافتی انجمن کے تعاون سے « مقابلہ حفظ وحسن قرائت » کابل میں منعقد کیا گیا
خبر کا کوڈ: 3364581 تاریخ اشاعت : 2015/09/18
بین الاقوامی گروپ: قومی - ثقافتی قرآنی طلباء مقابلوں میں 25 یونیورسٹیز کے طلباء شرکت کررہے ہیں
خبر کا کوڈ: 3363031 تاریخ اشاعت : 2015/09/16
بین الاقوامی گروپ: بین الاقوامی قرآنی مقابلے گیارہ اکتوبر کو ماسکو میں منعقد ہوں گے
خبر کا کوڈ: 3361758 تاریخ اشاعت : 2015/09/13
بین الاقوامی گروپ: «جزیره موریس» میں طلباء اور طالبات کے الگ الگ مقابلوں میں مختلف اداروں کے طالب علم شریک تھے
خبر کا کوڈ: 3361757 تاریخ اشاعت : 2015/09/13