ایکنا: سولہ قاریوں نے نوے تلاوت تیار کی ہے جو جلد ٹیلی ویژن سے نشر ہوں گی۔
خبر کا کوڈ: 3515458 تاریخ اشاعت : 2023/12/10
ایکنا- چھیالیسویں قرآنی مقابلے ایران میں خواتین اور مردوں کے شعبے شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515453 تاریخ اشاعت : 2023/12/10
چھیالیسویں قرآنی مقابلوں کے فائنل مرحلے میں چھ مختلف گروپوں نے تواشیح پیش کیا۔
خبر کا کوڈ: 3515421 تاریخ اشاعت : 2023/12/05
ایکنا رپورٹ؛
ایکنا کوئٹہ: تصویری نمایش کا مقصد صہیونی مظالم کو دنیا کے سامنے اجاگر کرنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515402 تاریخ اشاعت : 2023/12/03
ایکنا تھران: چھیالیسویں قرآنی مقابلے ادارہ اوقاف ایران کے تعاون سے غزہ شھدا کے نام پر منعقد کیے جارہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515368 تاریخ اشاعت : 2023/11/28
ایکنا بغداد: تیسرا بین الاقوامی قرآنی مقبالہ «الفاتحه» کے عنوان سے امام کاظم(ع) اسلامک کالج کے تعاون سے آن لائن منعقد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3515352 تاریخ اشاعت : 2023/11/26
ایران تھران: افغانی باشندوں کے درمیان قرآنی مقابلہ «فائزون» کے عنوان سے منعقد کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515338 تاریخ اشاعت : 2023/11/24
مرکزی بینک کے مطابق دبئی قرآنی ایوارڈ کی پانچویں سالگرہ پر آٹھ ہزار چاندی کے سکے تیار کیے گیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515329 تاریخ اشاعت : 2023/11/22
جیتنے والوں کا اعلان
ایکنا کویت: بارہویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے کویت میں اختتام پذیر ہوئے جہاں جیتنے والوں کے ناموں کا اعلان کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3515293 تاریخ اشاعت : 2023/11/17
ایکنا کویت: ايمن محمد سعيد اليوسفي نے کویت کے بین الاقوامی مقابلوں کے چھٹے روز عمدہ تلاوت کی۔
خبر کا کوڈ: 3515285 تاریخ اشاعت : 2023/11/15
ایکنا دوحہ: بین الاقوامی حفظ قرآن کریم مقابلوں کے حوالے سے اختتامی تقریب میں کامیاب طلبا کے ناموں کا اعلان کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3515282 تاریخ اشاعت : 2023/11/15
ایکنا کویت: بین الاقوامی مقابلوں میں حفظ و تلاوت قرآن کریم کے مقابلے زور و شور سے جاری ہیں.
خبر کا کوڈ: 3515280 تاریخ اشاعت : 2023/11/14
ایکنا دوحہ: بہترین میں ٹاپ قرآء مقابلوں کا دوسرا مرحلہ جمعہ کو منعقد ہوا جسمیں پوزیشن ہولڈرز کا اعلان ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3515276 تاریخ اشاعت : 2023/11/13
انبیاء کا انداز تربیت؛ موسی(ع) / 32
ایکنا تھران: خدا کے انبیاء نے ضدی افراد کے مقابل دوبدو مقابلہ کیا تاکہ شاید انکا غرور ٹوٹ جائے اور وہ بیدار ہوجائے.
خبر کا کوڈ: 3515106 تاریخ اشاعت : 2023/10/15
ایکنا کروشیا: بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کی افتتاحی تقریب میں ایرانی سفیر شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3515040 تاریخ اشاعت : 2023/10/01
دہلی، ایکنا: مرکز افکار اسلامی کی جانب سے نہج البلاغہ سے آشنائی کے سلسلہ میں "نہج البلاغہ اور کربلا" کے عنوان سے ایک پروگرام کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514805 تاریخ اشاعت : 2023/08/20
ایکنا کوئٹہ: طلبا اور طالبات کو فکر حسینی اور فلسفہ قیام امام سے آشنائی کے لیے شہید مطہری کی کتاب " حماسہ حسینی" کو موضوع بنایا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514646 تاریخ اشاعت : 2023/07/21
کربلا ایوارڈ قرآنی مقابلے پیر کے دن سے صحن حرم مطهر حسینی کربلا معلی میں شروع ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514602 تاریخ اشاعت : 2023/07/11
ایکنا تھران: دوسرا بین الاقوامی تلاوت و حفظ قرآن مقابلہ اگلے اتوار سےصحن مطهر حرم امام حسین(ع) میں شروع ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3514577 تاریخ اشاعت : 2023/07/07
علی ابن ابیطالب اسلامی مرکز کے تعاون سے مقابلے میں کوئٹہ شہر کے طلبا اور طالبات شرکت کرسکتی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3512201 تاریخ اشاعت : 2022/07/02