بین الاقوامی گروپ: بتیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں شریک افغانی قاری کا کہنا ہے کہ صدر مملکت کی افتتاحی تقریب میں شرکت قرآنی مقابلوں کو اہمیت دینا ہے
خبر کا کوڈ: 3304606 تاریخ اشاعت : 2015/05/17
بین الاقوامی گروپ: تہران مین منعقدہ بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں صدر مملکت نے قرآن مجید پر عمل کو برتری کا معیار قرار دیتے ہوئے اسے اہم ضرورت قرار دیا
خبر کا کوڈ: 3304043 تاریخ اشاعت : 2015/05/16
بین الاقوامی گروپ: ایرانی رایزنی مرکز کے تعاون سے دو قرآنی نمائندے بین الاقوامی مقابلوں میں شرکت کریں گے
خبر کا کوڈ: 3303858 تاریخ اشاعت : 2015/05/15
بین الاقوامی گروپ: وزارت اوقاف کے مقابلوں کے تمام شعبوں جیسے حفظ،قرآت اور ججز کے لیے انڈونیشیاء کے قرآنی دانشور شریک ہوں گے
خبر کا کوڈ: 3295239 تاریخ اشاعت : 2015/05/13
بین الاقوامی گروپ: مصری وزارت اوقاف کی جانب سے مصری قاریون کو ایران میں منعقدہ مقابلوں میں شرکت سے روکنا سیاسی چپقلش اور تعصب کا نتیجہ ہے
خبر کا کوڈ: 3280111 تاریخ اشاعت : 2015/05/10
بین الاقوامی گروپ: انجمن مسلمانان یورپ اور عالمی انجمن حفظ قرآن کے تعاون سے مقابلہ حفظ منعقد کیا گیا
خبر کا کوڈ: 3223018 تاریخ اشاعت : 2015/04/28
بین الاقوامی گروپ: دارالحکومت منیلا میں حسن قرآت مقابلہ کی اختتامی تقریب گذشتہ روز منعقد کی گئی
خبر کا کوڈ: 3222020 تاریخ اشاعت : 2015/04/28
بین الاقوامی گروپ: سالانہ قرآنی مقابلہ «الذکر الحکیم» میں کویت اور سعودی عرب کے شیعہ قراء شریک ہیں
خبر کا کوڈ: 3190738 تاریخ اشاعت : 2015/04/22
بین الاقوامی گروپ: ایرانی حافظ اورقاری، پیمان ایازی نے چھٹے بین الاقوامی مقابلوں میں ججز کے فیصلے کو غیر منصفانہ قرار دیا
خبر کا کوڈ: 3116057 تاریخ اشاعت : 2015/04/10
بین الاقوامی گروپ: چھٹے قرآنی مقابلوں میں حفظ، قرآت اور تجوید کے شعبے شامل ہیں
خبر کا کوڈ: 3059518 تاریخ اشاعت : 2015/03/30
بین الاقوامی گروپ: القائم لائبریری کی جانب سے شہادت حضرت فاطمہ (س)کی مناسبت سے طالبعلموں کے لیے کویز مقابلہ منعقد کیا جارہا ہے
خبر کا کوڈ: 3013764 تاریخ اشاعت : 2015/03/20
بین الاقوامی گروپ: امارات قرآنی مقابلے کا «خوبصورت ترین ترتیل قرآن» مرحلہ گیارہ سے پندرہ مئی تک دبئی میں منعقد کیا جائے گا
خبر کا کوڈ: 2946878 تاریخ اشاعت : 2015/03/08
بین الاقوامی گروپ: تیونس کے مذہبی امور کے وزیر نے ججز کمیٹی میں ایرانی قاریوں کو شامل کرنے کی تصدیق کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2935046 تاریخ اشاعت : 2015/03/06
بین الاقوامی گروپ: طلباء کے درمیان چونویں عظیم الشان قرآنی حفظ مقابلے آٹھ مارچ سے شروع ہوں گے / طلباء و طالبات شریک ہیں
خبر کا کوڈ: 2923428 تاریخ اشاعت : 2015/03/04
بین الاقوامی گروپ: حفظ مقابلہ بعنوان «شیخه هند بنت مکتوم»، دبئی میں جاری ہے ، فائنل راونڈ کل منعقد ہوگا
خبر کا کوڈ: 2920276 تاریخ اشاعت : 2015/03/03
بین الاقوامی گروپ: راس الخیمہ ایوارڑمیں «نومسلم» اور «احادیث نبوی» مقابلوں کا اضافہ کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 2917711 تاریخ اشاعت : 2015/03/02
بین الاقوامی گروپ: «طولکرم» لائبریری کے مرکزی ہال میں تفیسر قرآن کا مقابلہ منعقد کیا گیا
خبر کا کوڈ: 2917708 تاریخ اشاعت : 2015/03/02
بین الاقوامی گروپ: چھٹا الفھد قرآنی مقابلہ آئندہ ہفتے کو الزلفی صوبے میں منعقد ہوگا
خبر کا کوڈ: 2893688 تاریخ اشاعت : 2015/02/25
بین الاقوامی گروپ: تفیسر قرآن اور تجوید کے دو روزہ قومی قرآنی مقابلوں کا آج سے آغاز ہورہا ہے
خبر کا کوڈ: 2877973 تاریخ اشاعت : 2015/02/21
بین الاقوامی گروپ: طلباء کے درمیان حفظ کے مقابلے جنوب الشرقیہ صوبے میں منعقد کیے گیے ہیں
خبر کا کوڈ: 2864000 تاریخ اشاعت : 2015/02/18