مسجد الاقصی - صفحہ 2

مسجد الاقصی - صفحہ 2

IQNA

ٹیگس
صہیونی رکاوٹوں کے باوجود؛
ایکنا: مسجد الاقصی کے راستوں پر شدید رکاوٹوں کے باوجود ۴۰ هزار فلسطینی نماز جمعہ کے لیے اس مسجد میں پہنچنے میں کامیاب ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3517225   تاریخ اشاعت : 2024/10/06

ایکنا: فلسطین خواتین فاونڈیشن کے تعاون سے مسجد الاقصی میں چھ سو باحجاب بچیوں کی حوصلہ افزائی کی تقریب منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3517110   تاریخ اشاعت : 2024/09/16

ایکنا: ہزاروں صہیونی آباد کاروں نے سیکورٹی کی مدد سے مسجد ابراهیمی میں کنسرٹ منعقد کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517046   تاریخ اشاعت : 2024/09/05

ایکنا: مسجد الاقصی کو آگ لگانے کی پچپنویں برسی، اب تک اس مسجد کے خلاف سازشیں جاری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516967   تاریخ اشاعت : 2024/08/23

ایکنا: وزارت خارجه پاکستان نے صہیونی شدت پسندوں کی جانب سے مسجد الاقصی پر حملے کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516939   تاریخ اشاعت : 2024/08/18

ایکنا: شیخ عکرمه صبری خطیب مسجد الاقصی کو گرفتاری کے بعد آزاد کردیا گیا ہے تاہم جلاوطنی کا حکم دیا گیا ہے.
خبر کا کوڈ: 3516857   تاریخ اشاعت : 2024/08/04

ایکنا: ادارہ اوقاف و مقدسات اسلامی قدس نے عربی اور اسلامی ممالک کی غفلت کے سبب مسجد الاقصی کو درپیش خطرات سے خبردار کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3516304   تاریخ اشاعت : 2024/04/30

عرب اینکر ایکنا نیوز سے؛
ایکنا: معن بشور، نے ایران سے اسرائیل کو برراہ راست نشانہ بنانے کو شاندار قرار دیتے ہویے کہا کہ اب سے طاقت کے توازن میں تبدیلی آچکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516225   تاریخ اشاعت : 2024/04/16

ایکنا نیوز- ہزاروں فلسطینی نمازیوں نے فوج کے سخت حفاظتی صہیونی رکاوٹوں کے باوجود نماز عید مسجد الاقصی میں ادا کی۔
خبر کا کوڈ: 3516198   تاریخ اشاعت : 2024/04/11

ایکنا: شیخ عکرمه صبری، خطیب مسجد الاقصی نے اس مسجد میں سرخ گائے کو ذبح کرنے کا جواب دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516184   تاریخ اشاعت : 2024/04/09

ایکنا: صہیونی اہلکاروں نے آنسوگیس کے ساتھ یوم قدس کے دن مسجد الاقصی میں آنے والوں نمازیوں پر حملہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516160   تاریخ اشاعت : 2024/04/06

ایکنا: اداره اوقاف قدس کے مطابق سخت ترین رکاوٹوں کے باوجود مسجد الاقصی کے پہلے ہی جمعے میں 80 ہزار فلسطینی حاضر ہوگیے۔
خبر کا کوڈ: 3516049   تاریخ اشاعت : 2024/03/17

ایکنا: اردن پارلیمنٹ کے رکن نایل فریحات نے وزارت اوقاف سے درخواست کی ہے کہ رمضان میں مسجدالاقصی کے اندر اعتکاف کی اجازت دی جائے۔
خبر کا کوڈ: 3515990   تاریخ اشاعت : 2024/03/07

ایکنا: ارجنٹائن کے صدر نے صیہونی چاپلوسی کی انتہا کرتے ہویے کہا کہ ظھور مسیح روکنے کے لیے مسجد الاقصی کو شہید کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 3515856   تاریخ اشاعت : 2024/02/13

اسلامی تاریخٰی آثار کا میوزیم سال ۱۹۲۲ ،میں قایم ہوا ہے جو مسجدالاقصی کے جنوب مغربی حصے میں واقع ہے جہاں فلسطین اور اسلامی دنیا کے قدیم آثار موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515794   تاریخ اشاعت : 2024/02/04

ایکنا: مسجد الاقصی کے اسلامی میوزیم سال ۱۹۲۲ میں قایم کیا گیا ہے جو مسجدالاقصی کے مغربی حصے میں واقع ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515791   تاریخ اشاعت : 2024/02/03

ایکنا: الازهر واچ تنظیم کے مطابق سال ۲۰۲۳ میں ۵۰ هزار صہیونی آباد کاروں نے مسجد الاقصی پر حملہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515622   تاریخ اشاعت : 2024/01/03

ایکنا: بیت‌المقدس میں سوشل ایکٹویسٹوں نے فلسطینیوں کو جمعہ مسجد الاقصی میں آنے اور مسجد کے محاصرے کو توڑنے کی دعوت دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515536   تاریخ اشاعت : 2023/12/22

ایکنا قدس: مسلسل چھٹا ہفتہ ہے کہ فلسطینیوں کو مسجد‌الاقصی میں نماز سے روک دیا جاتا ہے جس پر وہ مجبورا بیت‌المقدس کے سڑکوں پر نماز ادا کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515299   تاریخ اشاعت : 2023/11/18

ایکنا قدس: نبیله منیب، رکن پارلیمنٹ مراکش کے مطابق نایاب نسخے کو صہیونی رژیم نے چوری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515272   تاریخ اشاعت : 2023/11/13