مسجد الاقصی - صفحہ 4

مسجد الاقصی - صفحہ 4

IQNA

ٹیگس
ایکنا تھران: حماس نے مسجدالاقصی میں معتکفین پر صیہونی فورسز کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے سنگین نتایج بارے خبردار کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3514010   تاریخ اشاعت : 2023/03/27

ایکنا تھران: امام جماعت و خطیب مسجدالاقصی شیخ عکرمه صبری نے خبردار کیا کہ اسرائیل شام و ترکی زلزلے کے بہانے مسجد الاقصی کی تخریب کی کوشش کرسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513764   تاریخ اشاعت : 2023/02/15

ایکنا تھران- سینکڑوں فلسطینیوں نے شام اور ترکی زلزلے میں ہلاک ہونے والوں کےلیے مسجدالاقصی میں نماز غایبانہ ادا کی۔
خبر کا کوڈ: 3513735   تاریخ اشاعت : 2023/02/08

یہودی خاخام :
ایکنا تھران- «مئیر هیرش»، یہودی روحآنی پیشوا اور یہودی تحریک «ناتوری کارتا» کے سربراہ کا کہنا تھا: مقامی آباد کار کا مسجدالاقصی میں داخلہ یہودی شریعت کے رو سے جایز نہیں.
خبر کا کوڈ: 3513534   تاریخ اشاعت : 2023/01/07

ایران تھران- حماس نے غزه میں اقوام متحدہ کے نمایندے سے ملاقات میں قدس و مسجد الاقصی کے دفاع پر تاکید کردی۔
خبر کا کوڈ: 3513395   تاریخ اشاعت : 2022/12/20

ایکنا تھران- فلسطینی تنظیم حماس نے یہودیوں کی عید هنوکا (جشن نور) کے موقع پر مسجدالاقصی میں فلسطینوں کو اجتماع کی دعوت دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513373   تاریخ اشاعت : 2022/12/17

عالم اسلام کے معروف علما/ 7
فلسطینی خطاط «ساهر کعبی» کے فن پاروں میں مذہبی آرٹ نمایاں ہے اور مصحف مسجدالاقصی انکا شاہکار کارنامہ تصور کیا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513362   تاریخ اشاعت : 2022/12/15

اسلامی کمیٹی سربراہ:
ایکنا تھران- قدس میں اسلامی اعلی کونسل کے سربراہ نے مسجد الاقصی میں فلسطینیوں کو دھرنے کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ اسلامی ممالک مسجد کے دفاع کے لیے عملی طور پر میدان میں اتریں۔
خبر کا کوڈ: 3513318   تاریخ اشاعت : 2022/12/10

عالم اسلام کے معروف علما/ 7
فلسطینی خطاط «ساهر کعبی»، معروف آرٹسٹ ہے جنکے دیگر فن پاروں کے علاوہ مصحف مسجدالاقصی کی خطاطی انکے شاہکاروں آثار میں شمار ہوتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513234   تاریخ اشاعت : 2022/11/27

فلسطین اپ ڈیٹ؛
ایکنا تھران- هزاروں فلسطینیوں نے نماز جمعہ مسجد مبارک الاقصی میں ادا کی اور مسجد کے دفاع پر عزم کا اظھار کیا۔
خبر کا کوڈ: 3513043   تاریخ اشاعت : 2022/11/05

ایکنا تہران- مسلسل دوسرے روز بھی شدت پسند صیہونیوں نے مسجدالاقصی پر حملہ جاری رکھا۔
خبر کا کوڈ: 3512808   تاریخ اشاعت : 2022/09/28

فلسطین اپ ڈیٹ؛
تہران(ایکنا) آباد کار صہیونیوں کی جانب سے مسجد الاقصی پر یورش میں فلیگ مارچ کے دوران رسول گرامی کی توہین اور گستاخی کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3511963   تاریخ اشاعت : 2022/05/30

فلسطینی مزاحمتی گروپوں کی دھمکیوں کے بعد آئرین ڈوم کو فعال کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511807   تاریخ اشاعت : 2022/05/07

انجمنِ علمائے یمن نے ایک بیان جاری کرکے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جارحیت اور مسجد الاقصی کو نشانہ بنانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511706   تاریخ اشاعت : 2022/04/18

تہران(ایکنا) پہلی تراویح نماز مسجد الاقصی اور دیگر مختلف مصری مساجد میں ادا کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3511604   تاریخ اشاعت : 2022/04/03

صیہونی انتہاپسندوں نے صیہونی فوجیوں کی مدد سے مسجد الاقصی پر حملہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511584   تاریخ اشاعت : 2022/03/29

تہران(ایکنا) استقبال رمضان المبارک کے حوالے سے ہزاروں فلسیطینی مسجد الاقصی کی صفائی مہم میں شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3511573   تاریخ اشاعت : 2022/03/28

تہران(ایکنا) خطیب مسجدالاقصی نے خبردار کیا ہے کہ رمضان المبارک میں یہودی آباد کاروں کی مزاحمت کا نتیجہ سنگین ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3511566   تاریخ اشاعت : 2022/03/27

تہران(ایکنا) صھیونی رژیم نے انتفادہ کے خوف سے مسجد الاقصی میں شیڈول کا اعلان کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3511565   تاریخ اشاعت : 2022/03/27

تہران(ایکنا) ہزاروں فلسطینی شب معراج نبی اکرم(ص) پر مسجد الاقصی پہنچے اور عبادت کے ساتھ مٹھائیاں بانٹی گئیں۔
خبر کا کوڈ: 3511401   تاریخ اشاعت : 2022/03/01