سانکو میں جلوس مھدویت امام خمینی رح چوک سے برآمد ہوا جس میں سینکڑوں کی تعداد میں منتظرین امام زمان عج نے شرکت کرکے مظلومین و مستضعفین کی حمایت میں نعرے بلند کئے اور مستکبرین جہان کے خلاف اپنی نفرت و بیزاری کا اظہار کیا۔
خبر کا کوڈ: 3511532 تاریخ اشاعت : 2022/03/19
حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ علی سنگرہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جو شخص ایسی حرکت کرتے ہیں وہ خارج از اسلام ہے، پاکستان میں آئے روز شیعہ پر ظلم ہو رہا ہے ۔ حکومت پاکستان کو شیعوں کے تحفظ کے لئے مکمل انتظام کرنا ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 3511482 تاریخ اشاعت : 2022/03/12
مولانا فدا نے انقلاب اسلامی کی اہمیت اور عصر حاضر میں انقلاب اسلامی سے متمسک رہنے کی ضرورت پر زور دیا اور فرمایا کہ ہمیں اس انقلاب سے درس لینا چاہئے کیونکہ پوری دنیا آج اس انقلاب سے درس لے رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511238 تاریخ اشاعت : 2022/02/02