رجب

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: خامنہ ای ویب سائٹ نے معتکفین کے لیے رهبر معظم انقلاب کی تازہ نصیحت نشر کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517817    تاریخ اشاعت : 2025/01/16

ایکنا: کونسل برائے ہم آہنگی تبلیغات اسلامی کی جانب سے ایام‌البیض ماه رجب پر اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517809    تاریخ اشاعت : 2025/01/15

ایکنا: اس مہینے سے بہتر استفادہ کا ایک درست راستہ اس مہینے کی بہتر شناخت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517776    تاریخ اشاعت : 2025/01/09

ایکنا: رجب ساتواں اسلامی مہینہ ہے اور اسکا مطلب گرامی اور عظمت والا ہے اور اس میں جنگ سے پرہیز کیا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517771    تاریخ اشاعت : 2025/01/07

ایکنا: بڑی تعداد میں زائرین اباعبدالله الحسین(ع) نے ماہ رجب الم رجب کی پہلی جمعرات کی رات کو بین الحرمین میں عبادت میں بسر کی۔
خبر کا کوڈ: 3517752    تاریخ اشاعت : 2025/01/04

ایکنا: رهبر انقلاب فرماتے ہیں: «اہل دل رجب کو رمضان کا مقدمہ سجمھتے تھے. ماه رجب ، اور شعبان مہمانی الھی میں جانے کی تیاری ہے وہ بھی قلبی تیار۔
خبر کا کوڈ: 3515686    تاریخ اشاعت : 2024/01/14

ایکنا: استنبول کی مساجد میں شب جمعہ کو «لیلة الرغائب» کے حوالے سے عبادات اور شب بیداری کے پروگرامات منعقد ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3515682    تاریخ اشاعت : 2024/01/13

ایکنا: رجب ‌الم رجب کا آغاز ہورہا ہے اور اس مقدس مہینے میں رب کریم، رسول اللہ اور ائمه(ع) کی مدد اور عبادت سے ہم رجب یون میں شامل ہوسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515678    تاریخ اشاعت : 2024/01/13

حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے حرم مطہر میں ماہ رجب الم رجب کی مناسبت سے اردو زبان زائرین و مجاورین کے لئے مختلف پروگراموں کا اہتمام کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511260    تاریخ اشاعت : 2022/02/06

مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ رجب کا چاند نظر آگیا ہے اور یکم رجب الم رجب 3 فروری جمعرات کو ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3511239    تاریخ اشاعت : 2022/02/03

بین الاقوامی گروپ: شریکتہ الحسین، حضرت زینب(س) کی رحلت کے حوالے سے مجلس اسلامی مرکز مانچسٹر میں منعقد ہوگی
خبر کا کوڈ: 3255009    تاریخ اشاعت : 2015/05/04

بین الاقوامی گروپ: مسجد کوفہ انتظامیہ کے مطابق 13 رجب یوم ولادت امام علی(ع) کے دن سے مختلف ثقافتی پروگراموں کا رسمی طور پر آغاز ہوگا
خبر کا کوڈ: 3215566    تاریخ اشاعت : 2015/04/27

بین الاقوامی گروپ: لیلۃ الرغائب اور شہادت امام علی النقی {ع } کی مناسبت سے ایڈیلیڈ میں مجلس منعقد کی گئی
خبر کا کوڈ: 3203606    تاریخ اشاعت : 2015/04/25

بین الاقوامی گروپ: حضرت رسول اکرم(ص) نے فرمایا: کہ رجب میری امت کے لیے استغفار کامہینہ ہے۔ پس اس مہینے میں زیادہ سے زیادہ طلب مغفرت کرو کہ خدا بہت بخشنے والا اور مہربان ہے۔ رجب کو اصبّ بھی کہاجاتا ہے کیونکہ اس ماہ میں میری امت پر خدا کی رحمت بہت زیادہ برستی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3183338    تاریخ اشاعت : 2015/04/21

بین الاقوامی گروپ: رحمت اللعالمین {ص} کی رسالت کا اہم ترین مقصد اخلاق کی تکمیل تھاآج مسلمان کسقدر سیرت پر عمل پیرا ہے ؟
خبر کا کوڈ: 1411411    تاریخ اشاعت : 2014/05/26