قرآنی مقابلہ - صفحہ 3

قرآنی مقابلہ - صفحہ 3

IQNA

ٹیگس
ایکنا تہران- نویں عسکری قرآنی مقابلہ سعودی وزارت دفاع کے زیراہتمام منعقد کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511997    تاریخ اشاعت : 2022/06/05

تہران(ایکنا) اٹلی میں منعقدہ قرآنی مقابلوں کے کامیاب طلبا اور طالبات کی حوصلہ افزائی کی تقریب منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3511943    تاریخ اشاعت : 2022/05/28

تہران(ایکنا) ایرانی قاری سیدجاسم موسوی «عطر الکلام» ٹیلی ویژن مقابلوں کے سیمی فائنل میں پہنچ چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511697    تاریخ اشاعت : 2022/04/17

تہران(ایکنا) دسویں اسپشل افراد کے رمضانیہ مقابلوں کا آغاز پیر سے ہوگا جو دوہفتوں تک جاری رہیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3511603    تاریخ اشاعت : 2022/04/03

ایران مقابلوں کا مراکشی جج:
تہران(ایکنا) بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے جج محمد علی عطافی نے ایرانی قرآء کی صلاحیتوں کو داد دیتے ہوئے کہا کہ دیگر ممالک کے مقابلوں میں ایرانی قرآء کو خاص اہمیت دی جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511435    تاریخ اشاعت : 2022/03/06

تہران(ایکنا) بین الاقوامی حفظ قرآن الجزایر مقابلوں میں ۴۹ ممالک میں الجزایر کی زینب بن یوسف نے پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511400    تاریخ اشاعت : 2022/03/01

بین الاقوامی مصری قرآنی مقابلوں کا آغاز وزیراعظم مصطفی مدبولی کی شرکت کے ساتھ اٹھارہ فروری سے ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3511244    تاریخ اشاعت : 2022/02/05