ایکنا ریاض : سعودی عرب کے بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے شرکا نے ملک فھد قرآنی پبلیکیشن کا دورہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3514898 تاریخ اشاعت : 2023/09/05
ایکنا تھران: ملایشین والد اور بیٹے کی تلاوت کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جسمیں وہ سورہ بلد کی تلاوت کررہے ہیں جسکو بھرپور پذیرائی مل رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514068 تاریخ اشاعت : 2023/04/08
ایکنا تھران: نویں یورپی قرآنی مقابلوں میں مختلف لوگ دلچسپی لے رہے ہیں جنمیں مختلف عمر کے قرآء اور حفاظ شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3513928 تاریخ اشاعت : 2023/03/13
ایکنا تھران: سربراہ خانه فرهنگ ایران لاهور نے پنجاب میں وزارت اوقاف کے نمایندے سے بات چیت میں بین الاقوامی مقابلے اور ایران کے تجربوں سے استفادے پر تبادلہ خیال کیا۔
خبر کا کوڈ: 3513837 تاریخ اشاعت : 2023/02/27
ایکنا تھران: افغان مہاجرین کے لیے منعقدہ قرآنی مقابلوں میں ۳۷۰ قرآء آن لائن حصہ لے رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3513775 تاریخ اشاعت : 2023/02/18
ایکنا تھران- خلیفه بن سلمان قرآنی ایوارڈ مقابلوں کا ابتدائی مرحلہ بحرین میں جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513632 تاریخ اشاعت : 2023/01/20
ایکنا تھران- 24 واں سعودی عرب کا قومی قرآن مقابلہ مردوں اور خواتین کے دو شعبوں میں منعقد ہوگا۔ اس میں حفظ، تلاوت اور تفسیر قرآن کےمقابلے ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3513105 تاریخ اشاعت : 2022/11/12
میزبان ملک کی شاندار کارکردگی
ایکنا تھران- بیاسٹھویں قرآنی مقابلے کوالالمپور کے ہال میں اختتام کو پہنچے جہاں مرد و خواتین کے الگ الگ مقابلے منعقد ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3512964 تاریخ اشاعت : 2022/10/26
بیاسٹھویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کی اختتامی تقریب گذشتہ روز چھ دن کے مقابلے کے بعد اختتام کو پہنچا جہاں کوالا لمپور میں خؤاتین اور مردوں کے الگ مقابلے منعقد ہویے۔/
خبر کا کوڈ: 3512963 تاریخ اشاعت : 2022/10/26
بیاسٹھویں بین الاقوامی مقابلوں کی ججز کمیٹی میں پندرہ اراکین شامل ہیں جنمیں سے دس غیرملکی اور پانچ ملایشین ججز شریک ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3512960 تاریخ اشاعت : 2022/10/26
ایکنا تہران- حسین خانی نے ترکی کے آٹھویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے فائنل مرحلے میں رسائی حاصل کرلی۔
خبر کا کوڈ: 3512677 تاریخ اشاعت : 2022/09/08
ایکنا تہران- اٹھائیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں ایرانی نمایندے کا انتخاب کرلیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512638 تاریخ اشاعت : 2022/09/02
تہران ایکنا- سعودی عرب کے تعاون سے تھائی لینڈ کے مسلمانوں کے لیے قرآنی مقابلہ منعقد کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512467 تاریخ اشاعت : 2022/08/09
تہران ایکنا- ایرانی قاری مسعود نوری بین الاقوامی قرآنی مقابلے کے فاینل مرحلہ میں پہنچنے میں کامیاب ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3512435 تاریخ اشاعت : 2022/08/03
مقدس مقامات یا زیارات کے تعاون سے قرآنی مقابلہ حسن قرآت اور حفظ قرآن کریم کے شعبوں میں آستانہ حسینی کی شرکت کےساتھ منعقد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3512395 تاریخ اشاعت : 2022/07/29
تہران ایکنا- مقدس مقامات کے قرآنی مقابلے کا سلیکشن مرحلہ حرم مطهر امام حسین(ع) میں شروع ہوچکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512376 تاریخ اشاعت : 2022/07/26
تہران ایکنا- عیدغدیر خم کی مناسبت سے آستان قدس علوی کے تعاون سے قومی قرآنی مقابلوں کا آغاز ہوچکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512348 تاریخ اشاعت : 2022/07/23
تقریب انعامات؛
ایکنا (تہران )عراق کے قومی قرآنی مقابلوں میں کامیاب طالبات کے اعزاز میں تقریب نجف اشرف یونیورسٹی میں منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3512009 تاریخ اشاعت : 2022/06/07
ایکنا تہران- نویں عسکری قرآنی مقابلہ سعودی وزارت دفاع کے زیراہتمام منعقد کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511997 تاریخ اشاعت : 2022/06/05
تہران(ایکنا) اٹلی میں منعقدہ قرآنی مقابلوں کے کامیاب طلبا اور طالبات کی حوصلہ افزائی کی تقریب منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3511943 تاریخ اشاعت : 2022/05/28