ایکنا: اسحاق عبد اللہی، قم کے ممتاز قاری، روس میں ہونے والی بیسویں تیسری بین الاقوامی قرآنی مقابلہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کی نمائندگی کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3519039 تاریخ اشاعت : 2025/08/25
عباس امام جمعه:
ایکنا: ساتویں بین الاقوامی قرآنی مقابلہ برائے مسلم طلبہ کے جج نے کہا کہ اس مقابلے میں شریک افراد طالب علم ہیں اور ممکن ہے کہ زیادہ تر پیشہ ورانہ اور تکنیکی انداز میں تلاوت نہ کرتے ہوں۔
خبر کا کوڈ: 3519017 تاریخ اشاعت : 2025/08/20
ایکنا: وزارت اوقاف مصر نے میڈیا سروسز کمپنی المتحده کے تعاون سے مصر کی تاریخ کا سب سے بڑا ٹیلی ویژن مقابلہ کا آغاز کر دیا ہے جس کا مقصد تلاوت قرآن میں نئے اور باصلاحیت قاریوں کو سامنے لانا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3519006 تاریخ اشاعت : 2025/08/18
ایکنا: پہلا قرآنی مقابلہ «زَینُ الْأَصْوَات» آلالبیت (ع) قرآنی فاونڈیشن کے تعاون سے منعقد ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3518353 تاریخ اشاعت : 2025/04/20
ایکنا: الازھر یونیورسٹی کے سربراہ سلامہ جمعہ داود نے مقابلوں کے وقت کا اعلان کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3517857 تاریخ اشاعت : 2025/01/23
ایکنا: ترک مقابلہ « خوبصورت ترین مقابلہ قرآن کریم 2025» دیانت پارٹی کے تعاون سے TRT چینل پر شروع ہورہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517297 تاریخ اشاعت : 2024/10/18
ایکنا: رمضان المبارک کے حوالے سے ستارویں قرآنی مقابلے «ان للمتقین مفازا» کا اہم مرحلہ شروع ہوچکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516178 تاریخ اشاعت : 2024/04/08
ایکنا: سیٹلائٹ چینل ثقلین پر «و رتل» قرآنی مقابلے میں اسلامی دنیا سے قرآنی ٹیلنٹ تلاش کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516075 تاریخ اشاعت : 2024/03/21
ایکنا: سیٹلائٹ ٹی وی ثقلین قرآنی مقابلوں کا باقاعدہ آغاز ہوچکا ہے
خبر کا کوڈ: 3516062 تاریخ اشاعت : 2024/03/18
ایکنا: دبئی بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے غیر عرب شرکاء نے تیسرے دن بہترین کارکردگی سے شرکاء کو داد پر مجبور کردیا.
خبر کا کوڈ: 3516060 تاریخ اشاعت : 2024/03/18
ایکنا ریاض : سعودی عرب کے بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے شرکا نے ملک فھد قرآنی پبلیکیشن کا دورہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3514898 تاریخ اشاعت : 2023/09/05
ایکنا تھران: ملایشین والد اور بیٹے کی تلاوت کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جسمیں وہ سورہ بلد کی تلاوت کررہے ہیں جسکو بھرپور پذیرائی مل رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514068 تاریخ اشاعت : 2023/04/08
ایکنا تھران: نویں یورپی قرآنی مقابلوں میں مختلف لوگ دلچسپی لے رہے ہیں جنمیں مختلف عمر کے قرآء اور حفاظ شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3513928 تاریخ اشاعت : 2023/03/13
ایکنا تھران: سربراہ خانه فرهنگ ایران لاهور نے پنجاب میں وزارت اوقاف کے نمایندے سے بات چیت میں بین الاقوامی مقابلے اور ایران کے تجربوں سے استفادے پر تبادلہ خیال کیا۔
خبر کا کوڈ: 3513837 تاریخ اشاعت : 2023/02/27
ایکنا تھران: افغان مہاجرین کے لیے منعقدہ قرآنی مقابلوں میں ۳۷۰ قرآء آن لائن حصہ لے رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3513775 تاریخ اشاعت : 2023/02/18
ایکنا تھران- خلیفه بن سلمان قرآنی ایوارڈ مقابلوں کا ابتدائی مرحلہ بحرین میں جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513632 تاریخ اشاعت : 2023/01/20
ایکنا تھران- 24 واں سعودی عرب کا قومی قرآن مقابلہ مردوں اور خواتین کے دو شعبوں میں منعقد ہوگا۔ اس میں حفظ، تلاوت اور تفسیر قرآن کےمقابلے ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3513105 تاریخ اشاعت : 2022/11/12
میزبان ملک کی شاندار کارکردگی
ایکنا تھران- بیاسٹھویں قرآنی مقابلے کوالالمپور کے ہال میں اختتام کو پہنچے جہاں مرد و خواتین کے الگ الگ مقابلے منعقد ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3512964 تاریخ اشاعت : 2022/10/26
بیاسٹھویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کی اختتامی تقریب گذشتہ روز چھ دن کے مقابلے کے بعد اختتام کو پہنچا جہاں کوالا لمپور میں خؤاتین اور مردوں کے الگ مقابلے منعقد ہویے۔/
خبر کا کوڈ: 3512963 تاریخ اشاعت : 2022/10/26
بیاسٹھویں بین الاقوامی مقابلوں کی ججز کمیٹی میں پندرہ اراکین شامل ہیں جنمیں سے دس غیرملکی اور پانچ ملایشین ججز شریک ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3512960 تاریخ اشاعت : 2022/10/26