ایکنا: سات بہن بھائیوں نے والدین کی حوصلہ افزائی سے قرآن مجید حفظ کرلیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515589 تاریخ اشاعت : 2023/12/30
ایکنا: وزارت اوقاف مصر کے تعاون سے روایت ورش از نافع کے ساتھ ختم قرآن کی محفل منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3515570 تاریخ اشاعت : 2023/12/27
ایکنا: تیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے قاهره میں شروع ہوچکے ہیں جس کے پہلے دن قرآنی فیملی کا تعارف ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3515563 تاریخ اشاعت : 2023/12/26
ایکنا: وزارت اوقاف مصر کے مطابق ختم قرآن به روایت ورش از نافع میں دنیا کے 64 ممالک کے قرآء شریک ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3515549 تاریخ اشاعت : 2023/12/24
ایکنا: مصر ی شہری نے ۳ سنٹی میٹر چھوٹے سائز کے قرآن کی رونمائی کی ہے جس کی تاریخ 280 سال پرانی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515543 تاریخ اشاعت : 2023/12/23
ایکنا قاہرہ: وزیر اوقاف محمد مختار جمعه کے مطابق مساجد میں «اپنے بچوں کی حفاظت قرآن سے کریں» مھم چلائی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515436 تاریخ اشاعت : 2023/12/07
ایکنا قاہرہ: وزارت اوقاف مصر کے تعاون سے درست قرآت کے لیے مصر ی مساجد کی قرآنی محافل میں چھ ہزار قرآنی نسخے تقسیم کیے جارہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515420 تاریخ اشاعت : 2023/12/05
ایکنا قاہرہ: الازهر مرکز نے طنطا قرآنی کالج کو بہترین قرآنی مرکز کا ایوارڈ ملنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515410 تاریخ اشاعت : 2023/12/04
ایکنا قاہرہ: الازھر اسلامی مرکز کی جانب سے آن لائن قرانی تدریس شروع کرنے کا اہتمام کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515311 تاریخ اشاعت : 2023/11/19
ایکنا قاہرہ: مصر ی سینماوں میں آخری سالوں میں مذہبی فلموں کی بازگشت دیکھی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515286 تاریخ اشاعت : 2023/11/15
ایکنا قاہرہ: وزارت اوقاف مصر کے مطابق قرآنی محافل کو ملک بھر میں بھرپور پذیرائی مل رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515198 تاریخ اشاعت : 2023/10/30
قاہرہ اجلاس؛
ایکنا قاہرہ: مصر ی اور اردن و فلسطین کے سربراہوں نے قاہرہ اجلاس میں فلسطینیوں کی دربدری اور غزہ حملے فوری بند کرنے کا مطالبہ کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3515151 تاریخ اشاعت : 2023/10/22
ایکنا قاہرہ: مصر میں کتاب گھر کے تعاون سے تاریخی اور نادر قرآنی نسخے کی نمایش منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3515030 تاریخ اشاعت : 2023/09/30
ایکنا امارات: دوسری بین الاقوامی قرآنی نشست " قرآن میں انسانی اقدار اور نزول" کے عنوان سے القاسمیہ یونیورسٹٰی میں منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3515003 تاریخ اشاعت : 2023/09/25
ایکنا قاہرہ: وزیراوقاف کے مطابق قرآنی علوم اور سنت نبوی کے حوالے سے مقابلے می مساجد کے امام، مبلغین، وعاظ اور قرآنی معلمین شریک ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3514991 تاریخ اشاعت : 2023/09/23
ایکنا قاہرہ: مصر کے ایک ٹونل واقع بازار خان الخلیلی قاهره میں ایک معذور شخص کی شاندار تلاوت ویڈیو پر وائرل ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514921 تاریخ اشاعت : 2023/09/10
ایکنا قاہرہ: مصر ی قرآن کے مالک کا کہنا تھا کہ اس قرآن کو فروخت نہیں کریں گے.
خبر کا کوڈ: 3514890 تاریخ اشاعت : 2023/09/04
ایکنا مصر : وزارت خارجه مصر نے سوئیڈن میں سرکاری اجازت سے قرآن دوبارہ جلانے کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514650 تاریخ اشاعت : 2023/07/22
وزارت اوقاف مصر کی جانب سے تین آن لائن قرآنی محافل منعقد کی جارہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514442 تاریخ اشاعت : 2023/06/10
ایکنا تھران- شیخ الازہر قرآنی مقابلے 12 نومبر بروز ہفتہ سے مصر میں تقریباً 180 ہزار شرکاء کی موجودگی کے ساتھ شروع ہو چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3513121 تاریخ اشاعت : 2022/11/13