مصر - صفحہ 5

مصر - صفحہ 5

IQNA

ٹیگس
ایکنا: وزارت اوقاف مصر کے تعاون سے روایت ورش از نافع کے ساتھ ختم قرآن کی محفل منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3515570   تاریخ اشاعت : 2023/12/27

ایکنا: تیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے قاهره میں شروع ہوچکے ہیں جس کے پہلے دن قرآنی فیملی کا تعارف ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3515563   تاریخ اشاعت : 2023/12/26

ایکنا: وزارت اوقاف مصر کے مطابق ختم قرآن به روایت ورش از نافع میں دنیا کے 64 ممالک کے قرآء شریک ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3515549   تاریخ اشاعت : 2023/12/24

ایکنا: مصری شہری نے ۳ سنٹی میٹر چھوٹے سائز کے قرآن کی رونمائی کی ہے جس کی تاریخ 280 سال پرانی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515543   تاریخ اشاعت : 2023/12/23

ایکنا قاہرہ: وزیر اوقاف محمد مختار جمعه کے مطابق مساجد میں «اپنے بچوں کی حفاظت قرآن سے کریں» مھم چلائی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515436   تاریخ اشاعت : 2023/12/07

ایکنا قاہرہ: وزارت اوقاف مصر کے تعاون سے درست قرآت کے لیے مصری مساجد کی قرآنی محافل میں چھ ہزار قرآنی نسخے تقسیم کیے جارہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515420   تاریخ اشاعت : 2023/12/05

ایکنا قاہرہ: الازهر مرکز نے طنطا قرآنی کالج کو بہترین قرآنی مرکز کا ایوارڈ ملنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515410   تاریخ اشاعت : 2023/12/04

ایکنا قاہرہ: الازھر اسلامی مرکز کی جانب سے آن لائن قرانی تدریس شروع کرنے کا اہتمام کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515311   تاریخ اشاعت : 2023/11/19

ایکنا قاہرہ: مصری سینماوں میں آخری سالوں میں مذہبی فلموں کی بازگشت دیکھی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515286   تاریخ اشاعت : 2023/11/15

ایکنا قاہرہ: وزارت اوقاف مصر کے مطابق قرآنی محافل کو ملک بھر میں بھرپور پذیرائی مل رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515198   تاریخ اشاعت : 2023/10/30

قاہرہ اجلاس؛
ایکنا قاہرہ: مصری اور اردن و فلسطین کے سربراہوں نے قاہرہ اجلاس میں فلسطینیوں کی دربدری اور غزہ حملے فوری بند کرنے کا مطالبہ کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3515151   تاریخ اشاعت : 2023/10/22

ایکنا قاہرہ: مصر میں کتاب گھر کے تعاون سے تاریخی اور نادر قرآنی نسخے کی نمایش منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3515030   تاریخ اشاعت : 2023/09/30

ایکنا امارات: دوسری بین الاقوامی قرآنی نشست " قرآن میں انسانی اقدار اور نزول" کے عنوان سے القاسمیہ یونیورسٹٰی میں منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3515003   تاریخ اشاعت : 2023/09/25

ایکنا قاہرہ: وزیراوقاف کے مطابق قرآنی علوم اور سنت نبوی کے حوالے سے مقابلے می مساجد کے امام، مبلغین، وعاظ اور قرآنی معلمین شریک ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3514991   تاریخ اشاعت : 2023/09/23

ایکنا قاہرہ: مصر کے ایک ٹونل واقع بازار خان الخلیلی قاهره میں ایک معذور شخص کی شاندار تلاوت ویڈیو پر وائرل ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514921   تاریخ اشاعت : 2023/09/10

ایکنا قاہرہ: مصری قرآن کے مالک کا کہنا تھا کہ اس قرآن کو فروخت نہیں کریں گے.
خبر کا کوڈ: 3514890   تاریخ اشاعت : 2023/09/04

ایکنا مصر: وزارت خارجه مصر نے سوئیڈن میں سرکاری اجازت سے قرآن دوبارہ جلانے کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514650   تاریخ اشاعت : 2023/07/22

وزارت اوقاف مصر کی جانب سے تین آن لائن قرآنی محافل منعقد کی جارہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514442   تاریخ اشاعت : 2023/06/10

ایکنا تھران- شیخ الازہر قرآنی مقابلے 12 نومبر بروز ہفتہ سے مصر میں تقریباً 180 ہزار شرکاء کی موجودگی کے ساتھ شروع ہو چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3513121   تاریخ اشاعت : 2022/11/13

ایکنا تھران- لطفی انور احمد شریخ" 82 سالہ مصری شخص نے 5 سال میں قرآن پاک کی کتابت مکمل کرلی۔
خبر کا کوڈ: 3513071   تاریخ اشاعت : 2022/11/08