مصر - صفحہ 7

مصر - صفحہ 7

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: مصر کے صوبے «اسیوط» سے تعلق رکھنے والے دس سالہ بچے کا شاندار کارنامہ
خبر کا کوڈ: 3328876   تاریخ اشاعت : 2015/07/17

بین الاقوامی گروپ:وکی لیکس کی ویب سائٹ پر جاری ہونے والی دستاویزات سے اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ محمد مرسی کی صدارت کے زمانے میں آل سعود حکومت، مصری صدر اور فوج کی جاسوسی کرتی تھی
خبر کا کوڈ: 3317904   تاریخ اشاعت : 2015/06/23

بین الاقوامی گروپ: ایرانی قرآنی مقابلوں سے واضح تھا کہ انتہائی اعلی سطح کے باصلاحیت قاری شریک ہیں
خبر کا کوڈ: 3304604   تاریخ اشاعت : 2015/05/17

بین الاقوامی گروپ:مصری فوج نے غزہ پٹی میں فلسطینیوں کے مکانات گرانے کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے تین مسجدوں کو بھی شہید کردیا ہے-
خبر کا کوڈ: 3282299   تاریخ اشاعت : 2015/05/10

بین الاقوامی گروپ: مصری وزارت اوقاف کی جانب سے مصری قاریون کو ایران میں منعقدہ مقابلوں میں شرکت سے روکنا سیاسی چپقلش اور تعصب کا نتیجہ ہے
خبر کا کوڈ: 3280111   تاریخ اشاعت : 2015/05/10

بین الاقوامی گروپ: بلوچستان میں حسن قرآت کا بین الاقوامی پروگرام جمعیت القراء الشباب کے تعاون سے منعقد ہوگا
خبر کا کوڈ: 3248339   تاریخ اشاعت : 2015/05/03

بین الاقوامی گروپ: بائیسویں بین الاقوامی مقابلوں میں مصر کے قاری اور حافظ نمایاں پوزیشن لینے والوں میں سر فہرست قرار
خبر کا کوڈ: 3203618   تاریخ اشاعت : 2015/04/25

بین الاقوامی گروپ: فهد بن ترکی بن عبدالعزیز آل سعودگذشتہ رات سعودی بارڈر پر نشانہ بنا
خبر کا کوڈ: 3154515   تاریخ اشاعت : 2015/04/16

بین الاقوامی گروپ: مصر کے صوبے «الجیزه» کے ایجوکیشن بورڑ کی جانب سے شدت پسندی سے مقابلے کے نام پر اسلام کتابوں کو جلانے کا واقعہ پیش آیا
خبر کا کوڈ: 3147056   تاریخ اشاعت : 2015/04/15

بین الاقوامی گروپ: مصر کی وزارت اوقاف کے مطابق اٹھارہ سے باییس اپریل تک بین الاقوامی قرآنی مقابلے منعقد ہوںگے
خبر کا کوڈ: 3106514   تاریخ اشاعت : 2015/04/08

بین الاقوامی گروپ:اخبار القدس العربی نے فاش کیا ہے کہ مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے سعودی عرب کی طرف سے یمن پر مسلط کردہ جنگ میں سعودی عرب کا ساتھ دینے کے سلسلے میں سعودی عرب سے 200 ارب ڈالر طلب کرلیا ہے
خبر کا کوڈ: 3103296   تاریخ اشاعت : 2015/04/07

بین الاقوامی گروپ:مصرکے صحرائے سینا میں مسلح افراد کے ٹھکانوں پر مصری فوج کے حملے میں دسیوں افراد ہلاک ہوگئے-
خبر کا کوڈ: 3085160   تاریخ اشاعت : 2015/04/04

بین الاقوامی گروپ: اردن کے بادشاہ ملک عبد اللہ دوم کی بیوی رانیا نے عالمی برادری پر زوردیا ہے کہ وہ داعش کے مذہبی رجحانات پر توجہ نہ دیں کیونکہ داعش دہشت گرد تنظیم کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے اور یہ تنظیم اسلامی تعلیمات سے بالکل بیگانہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 2954396   تاریخ اشاعت : 2015/03/09

بین الاقوامی گروپ: جامعۃ الازہر کی جانب سے جاری کئے گئے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ صدیوں پرانے عجائبات اور تاریخی نوادرات کو بت پرستی سے تشبیہ دے کر مسمار کر دینا جرم ہے اور اس کا اسلام میں کوئی جواز موجود نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 2954381   تاریخ اشاعت : 2015/03/09

بین الاقوامی گروپ:مصر کے مختلف شہروں میں تین الگ الگ بم دھماکوں میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2949062   تاریخ اشاعت : 2015/03/08

بین الاقوامی گروپ: جامعہ الازھر اسلامی مرکز نے لیبیا میں مصریوں کے سر کاٹنے پر داعش کی شدید مذمت کرتے ہویے مصری عوام سے دہشت گردی کے خلاف متحد ہونے کا مطالبہ کیا ہے
خبر کا کوڈ: 2859546   تاریخ اشاعت : 2015/02/17

بین الاقوامی گروپ: امریکا نے دولت اسلامیہ برائے عراق و شام (داعش) کی جانب سے لیبیا میں 21 مصری عیسائیوں کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے اسے "گھٹیا " حرکت قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2858495   تاریخ اشاعت : 2015/02/16

بین الاقوامی گروپ: لیبیا میں مصری فوج نے داعش کے ٹھکانوں پر ہوائی حملے کئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2858493   تاریخ اشاعت : 2015/02/16

بین الاقوامی گروپ: مفتی شوقی علام نے واضح کیا ہے کہ داعش اور تکفیری فساد پھیلانے والے ہیں اور انکا اسلام سے کوئی سروکار نہیں
خبر کا کوڈ: 2848455   تاریخ اشاعت : 2015/02/14

بین الاقوامی گروپ:مصر کی ایک عدالت نے اخوان المسلمون کے سربراہ محمد بدیع سمیت 36 اخوان اہلکاروں کی سزائے موت منسوخ کرتے ہوئے کیس کی دوبارہ سماعت کا حکم دے دیا ہے
خبر کا کوڈ: 2845178   تاریخ اشاعت : 2015/02/13