مصر - صفحہ 2

مصر - صفحہ 2

IQNA

ٹیگس
ایکنا: نیویارک کے ایک مصری دکاندار کی جانب سے معروف کویتی قاری و مبتهل مشاری راشد العفاسی کی آواز میں قرآن کی تلاوت چلانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے، جسے خود العفاسی نے بھی سراہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518809   تاریخ اشاعت : 2025/07/15

ایکنا: مصری مفتی نے حفاظ کی حوصلہ افزائی تقریب سے خطاب میں کہا: حفظ قرآن کافی نہیں بلکہ قرآن میں تدبر بھی ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518592   تاریخ اشاعت : 2025/06/03

ایکنا: صدرِ قومی ادارہ برائے نشریات مصر نے اعلان کیا ہے کہ مصر کے ممتاز قراء کرام کی تصاویر، دست‌نوشتے، معاہدے اور تلاوتوں پر مشتمل "قاریوں کا میوزیم" قائم کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3518576   تاریخ اشاعت : 2025/06/01

استاد کی یاد میں؛
ایکنا: سید سعید کو سورہ مبارکہ یوسف (ع) کی بے نظیر اور شاہکار تلاوت کی بنیاد پر "سلطان القراء" کا لقب دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518540   تاریخ اشاعت : 2025/05/26

ایکنا: بتیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے مصر اور اسلامی دنیا کے معروف استاد شحات محمد انور کے نام سے منسوب کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518471   تاریخ اشاعت : 2025/05/12

ایکنا: وزارت اوقاف و مذہبی امور نے مصر میں مقیم فلسطینیوں کے لیے شرایط کا اعلان کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3518332   تاریخ اشاعت : 2025/04/16

ایکنا: دارالافتاء مصر نے عالمی علماء الائنس کی جانب سے مسلحانہ جھاد فتوی پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518303   تاریخ اشاعت : 2025/04/11

ایکنا: محمد الجندی،جنرل سیکریٹری تحقیقات اسلامی جو الازھر سے وابستہ ہے نے ایک بار پھر رنگین قرآن کی اشاعت کی مخالفت کردی۔
خبر کا کوڈ: 3518279   تاریخ اشاعت : 2025/04/06

ایکنا: قرآنی صحافت یا جمع آوری اور چمڑے کے ساتھ کور کرنا کا فن بہت پرانا ہے جن سے سینکڑوں گھرانوں کا خرچہ اس سے نکل جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518264   تاریخ اشاعت : 2025/04/03

ایکنا: مصرکے قرآنی چینل نے رمضان کے خصوصی نشریات کا اعلان کردیا.
خبر کا کوڈ: 3518006   تاریخ اشاعت : 2025/02/18

ایکنا: شیخ محمود خلیل الحصری کی بیٹی نے نے اہل قرآن کی خدمت کو اولین ترجیح قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3518002   تاریخ اشاعت : 2025/02/18

ایکنا: مصری نامور قاری شیخ مصطفی اسماعیل، کی اٹھارہ نایاب تلاوت ریڈیو قرآن مصر کو تحفہ دیا گیا ہے تاکہ رمضان المبارک میں نشر کرسکے۔
خبر کا کوڈ: 3517985   تاریخ اشاعت : 2025/02/15

ایکنا: اٹھویں پورٹ سعید قرآنی مقابلوں میں تینتیس ممالک کے چالیس قرآنی نمایندے شریک ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517885   تاریخ اشاعت : 2025/01/28

ایکنا: اسامه الازهری، وزیر اوقاف مصر کے مطابق حفط قرآن کے حوالے سے ان لائن کلاسز منعقد ہوں گی۔
خبر کا کوڈ: 3517863   تاریخ اشاعت : 2025/01/25

ایکنا: مصری دارالخلافہ میں قایم ایک جدید قرآنی ہال میں تیسویں پارے کی نمائش منعقد کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3517834   تاریخ اشاعت : 2025/01/20

لیبین مفتی:
ایکنا: لیبین مفتی نے واضح کیا ہے کہ مصر میں السیسی کی حکومت کو ختم کرنا ایک فرض بن چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517775   تاریخ اشاعت : 2025/01/07

ایکنا: الازھر یونیورسٹی نے طلباء میں حفظ قرآن مقابلوں کا اعلان کیا جو قاہرہ میں ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3517761   تاریخ اشاعت : 2025/01/05

ایکنا: طارق عبدالباسط عبدالصمد، فرزند استاد عبدالباسط نے مصری قومی میڈیا کے سربراہ کو قاری باسط کا ترتیل تلاوت تحفے میں پیش کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517733   تاریخ اشاعت : 2024/12/31

وزارت اوقاف مصر:
ایکنا: وزارت اوقاف مصر نے قاری مصطفی اسماعیل کی برسی پر انکی زندگی پر مضمون شایع کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517720   تاریخ اشاعت : 2024/12/29

ایکنا: اداره اوقاف دمیاط مصر نے «روایتی قرآنی سنٹر کا احیاء» کی خبر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517698   تاریخ اشاعت : 2024/12/25