مصر - صفحہ 9

مصر - صفحہ 9

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: قرآنی اور ثقافت اسلامی مقابلوں کے طلباء کو گذشتہ روز ایک تقریب میں ایوارڈ دیئے گیے
خبر کا کوڈ: 1438660   تاریخ اشاعت : 2014/08/12

بین الاقوامی گروپ: طلباء مقابلوں میں پہلی پوزیشن لینے والے مصری طالب علم کے اعزاز میں پروگرام «الوادی الجدید» صوبے میں منعقد ہوا
خبر کا کوڈ: 1437389   تاریخ اشاعت : 2014/08/09

بین الاقوامی گروپ: مصر کی وزارت اوقاف کے اسلامی امورکے سپریم کونسل کی جانب سے منعقدہ قرآنی تحقیقی مقابلوں کے کامیاب افراد میں انعامات دینے کی تقریب آج منعقد ہوگی
خبر کا کوڈ: 1435955   تاریخ اشاعت : 2014/08/04

بین الاقوامی گروپ: گذشتہ روز ایک اعلامیے میں اس فتوی کا باقاعدہ اعلان کیا گیا
خبر کا کوڈ: 1432658   تاریخ اشاعت : 2014/07/23

بین الاقوامی گروپ:اسرائیلی ظلم کا شکار غزہ کا دنیا سے واحد رابطہ ہمسایہ ملک مصر کے ذریعے ہوتا ہے اور جب بھی غزہ پر اسرائیلی قیامت برپا ہوتی ہے، مصر اپنی سرحد بند کر کے غزہ کے لوگوں کااپنے ملک میں داخلہ بند کر دیتا ہے
خبر کا کوڈ: 1430109   تاریخ اشاعت : 2014/07/15

بین الاقوامی گروپ: انجمن قراء مصر نے اعلان کیا ہے کہ مصری قاریوں کو اس شرط پر ایران سفر کی اجازت دی گئی ہے کہ وہ شیعہ طرز پر اذان دینے سے اجتناب کریں گے
خبر کا کوڈ: 1424603   تاریخ اشاعت : 2014/07/01

بین الاقوامی گروپ: مصر کی وزارت اوقاف نے بیان میں کہا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران مساجد میں علماء دینی موضوعات سے ہٹ کر دیگر موضوعات پر تقریر سے گریز کریں
خبر کا کوڈ: 1424279   تاریخ اشاعت : 2014/06/30

بین الاقوامی گروپ: محمد حسانین الساعاتی کو شیعہ طرز پر اذان دینے والے قاریوں کے حوالے سے خبر نشر کرنے پر ہٹایا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 1421714   تاریخ اشاعت : 2014/06/23

بین الاقوامی گروپ: انجمن قراء مصر نے نیشنل سیکورٹی کے بہانے معروف قاریوں کو شیعہ طرز پر اذان دینے کے جرم میں انجمن سے فارغ کر دیا
خبر کا کوڈ: 1417978   تاریخ اشاعت : 2014/06/15

بین الاقوامی گروپ: نو منتخب مصری صدر کی تقریب کا آغاز بین الاقوامی قاری کی تلاوت سے ہوا
خبر کا کوڈ: 1415551   تاریخ اشاعت : 2014/06/09

بین الاقوامی گروپ: انجمن قراء مصر کے سربراہ کے مطابق ان قاریوں پر اجازت کے بغیر ایران اور عراق سفر کرنے پر مقدمہ چلایا جائے گا
خبر کا کوڈ: 1413789   تاریخ اشاعت : 2014/06/02

بین الاقوامی گروپ: معروف مصری قاری نے قرآنی بین الاقوامی مقابلوں کو اتحاد کا محورقرار دیتے ہوئے اختلافات کے حل میں قاریوں کے کردار کو سراہا
خبر کا کوڈ: 1413787   تاریخ اشاعت : 2014/06/02

بین الاقوامی گروپ: مسجد «الحسین(ع)» قاھرہ میں جشن کی شاندار تقریب منعقد ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 1413401   تاریخ اشاعت : 2014/06/02

بین الاقوامی گروپ: مصر کی وزارت اوقاف نے انجمن قراء کی مخالفت کے باوجود قاریوں کو باہر بھیجنے کے لیے امتحان لینے کا سلسلہ شروع کردیا
خبر کا کوڈ: 1411513   تاریخ اشاعت : 2014/05/28

بین الاقوامی گروپ: شیخ الازھر نے ووٹ ڈالنے کے بعد کہا: جولوگ انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے مخالف ہیں وہ دین اور ملک کے ساتھ خیانت کرتے ہیں
خبر کا کوڈ: 1411429   تاریخ اشاعت : 2014/05/27

بین الاقوامی گروپ: رمضان المبارک میں بیرون ملک نہ بھیجوانے کے فیصلے کے خلاف قاریوں نے دھرنے کا اعلان کر دیا
خبر کا کوڈ: 1410897   تاریخ اشاعت : 2014/05/26

بین الاقوامی گروپ: شیخ الازھر کے نائب کے مطابق خلاف ورزی کرنے والے قراء پابندیوں کی زد میں ہوں گے
خبر کا کوڈ: 1410365   تاریخ اشاعت : 2014/05/25

بین الاقوامی گروپ : تکفیری افکار سے مقابلے کے حوالے سے تیسرا سیمینار سوشل ڈیولپمنٹ پارٹی کے تعاون سے مصر کے شھر "مینا" میں منعقد ہورہا ہے
خبر کا کوڈ: 1409672   تاریخ اشاعت : 2014/05/22

بین الاقوامی گروپ:قاہرہ : مصر کی عدالت نے اخوان المسلمون کے 155 ارکان کو قید کی سزا سنادی۔
خبر کا کوڈ: 1409555   تاریخ اشاعت : 2014/05/21

بین الاقوامی گروپ: عام طور پرمصری معاشرہ میانہ روی میں مشہور ہے مگرمعروف مصری قاری کو عراق میں شیعہ ازان دینے پر الازھر مسجد میں تلاوت سے منع کردیا۔
خبر کا کوڈ: 1406636   تاریخ اشاعت : 2014/05/14