بین الاقوامی گروپ:ایم ڈبلیو ایم بلتستان کے دفتر سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مجلس وحدت مسلمین کے رہنماوں کے خلاف یمن کے مظلومین کی حمایت میں نکالی گئی ریلی پر درج مقدمات انتہائی شرمناک اور صوبائی حکومت کی بدترین تعصب کا نتیجہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3335383 تاریخ اشاعت : 2015/07/26
بین الاقوامی گروپ: جوائنٹ روڈ کے قریب فائرنگ،اہلکار سمیت 3 افراد قتل۔ دو زخمی
خبر کا کوڈ: 3323788 تاریخ اشاعت : 2015/07/06
بین الاقوامی گروپ: مسلمان علماء کی عالمی انجمن نے چینی حکومت سے درخواست کی ہے کہ اسلامی فریضے کی ادائیگی میں مسلمانوں کی مدد کرے
خبر کا کوڈ: 3321748 تاریخ اشاعت : 2015/07/01
بین الاقوامی گروپ:طاہر القادری نے کہا کہ جو کراچی سے دہشت گردوں کا صفایا کررہے ہیں بتائیں کہ پنجاب میں تکفیریو٘ں کے خلاف آپریشن کا آغاز کب کریں گے
خبر کا کوڈ: 3321509 تاریخ اشاعت : 2015/06/30
بین الاقوامی گروپ: یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ، اندرون ملک موجود تمام سیاسی دھڑوں کی شمولیت سے نئی حکومت کی تشکیل پر غور کر رہی ہے
خبر کا کوڈ: 3320572 تاریخ اشاعت : 2015/06/28
بین الاقوامی گروپ: آیت الله قبلان نے تکفیری دہشت گردوں کی طرف سے منصوبہ کے اجرا کو مکمل اسرائیل کے منصوبہ پر عمل جانا ہے اور وضاحت کی : یہ مسئلہ اس بات کی علامت ہے کہ شام اور دوسرے ممالک میں دہشت گردوں کی تنظیم کو براہ راست کنٹرول کرنے والا اسرائیلی ظالم حکومت ہے اور یہ حکومت ان عناصر کو وسیلہ کے طور پر استعمال کرتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3315378 تاریخ اشاعت : 2015/06/17
بین الاقوامی گروپ: وفاقی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران پھانسی کی سزاﺅں پر عملدرآمد کو ایک ماہ کے لیے ملتوی کردیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3313931 تاریخ اشاعت : 2015/06/14
بین الاقوامی گروپ: سینکڑوں شیعہ سنی علماء نے ایک اجتماع میں طالبان مخالف اقدام پر حکومت کی حمایت کا اعلان کیاہے
خبر کا کوڈ: 3240049 تاریخ اشاعت : 2015/05/02
بین الاقوامی گروپ: حکومت نے رمضان ریلیف پیکیج کے لیے 1.5 ارب روپے کی منظوری دے دی ہے۔ رمضان کے مقدس مہینے میں صارفین کو اشیائے ضروریہ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن (یو ایس سی) کے ذریعے مناسب داموں پر فراہم کی جائیں گی
خبر کا کوڈ: 3239024 تاریخ اشاعت : 2015/05/01
بین الاقوامی گروپ: لاہور میں نظام مصطفٰی ورکر کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے جے یو پی کے مرکزی صدر کا کہنا تھا کہ متحدہ مجلس عمل جیسا دینی جماعتوں کا اتحاد موثر سیاسی کردار ادا کرنے کیلئے ضروری ہے، دہشتگرد، کفر اور شرک کے نعرے لگانے والوں نے اسلام دشمنوں اور یہودی ایجنٹوں کا کردار ادا کیا ہے۔ یمن سعودی عرب تنازع میں حکومت پارلیمنٹ کی متفقہ قرارداد کی روشنی میں اپنی غیر جانبداری برقرار رکھے۔
خبر کا کوڈ: 3176829 تاریخ اشاعت : 2015/04/20
بین الاقوامی گروپ:ہندوستان کے مسلم رہنماؤں نے کہا ہے کہ نریندر مودی کی حکومت قابل اعتماد نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 3150437 تاریخ اشاعت : 2015/04/15
بین الاقوامی گروپ:علامہ راجہ ناصر نے کہا کہ اگر کوئی ملک پاکستان کو اپنی کالونی سمجھتا ہے تو وہ قطعی مغالطے میں ہے۔پاکستان ایک آزاد اور خود مختار ملک ہے اورزمینی حقائق کو مدنظر رکھ کر اپنے فیصلے کرتا ہے
خبر کا کوڈ: 3127889 تاریخ اشاعت : 2015/04/12
بین الاقوامی گروپ:۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق حکومت یمن او رسعودی عرب کی جنگ میں حصہ نہ لینے اور فوج بھی نہ بھیجنے کا فیصلہ کرلیاہے
خبر کا کوڈ: 3103303 تاریخ اشاعت : 2015/04/07
بین الاقوامی گروپ: مختلف شہروں میں مظاہرے/ لاہور کا فیروز پورہ میدان جنگ میں تبدیل
خبر کا کوڈ: 2998982 تاریخ اشاعت : 2015/03/17
بین الاقوامی گروپ: حال ہی میں سیکریٹری خارجہ اعزاز چودھری نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بتایا تھا کہ اس سلسلے میں مختلف ممالک کے سفارتی حلقوں سے بھی رابطہ کیا گیا ہے کہ جنگجو گروپوں سے متعلق معلومات کا تبادلہ کریں۔ انھوں نے داعش کی مبینہ خلافت کو رد کرتے ہوئے کہا کہ اس سے انتشار پھیلے گا۔
خبر کا کوڈ: 2983069 تاریخ اشاعت : 2015/03/14
بین الاقوامی گروپ:پاکستان کے صوبہ سندھ کے شہر شکار پور میں وارثان شہداء کمیٹی کے زیر اہتمام لکھی در چوک گھنٹہ گھر میں شکار پور سانحہ کے شہداء کا چہلم منایا گیا۔ جس میں علماء اور سیاسی و مذہبی رہنماؤں کے علاوہ عوام کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی-
خبر کا کوڈ: 2941585 تاریخ اشاعت : 2015/03/07
بین الاقوامی گروپ:پاکستان سنی تحریک کے سربراہ محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ عوام اہلسنت بانیان پاکستان کی اولاد اور ملک کا قیمتی سرمایہ ہیں، دہشتگردی میں ملوث قوتیں نظریہ پاکستان کی باغی ہیں
خبر کا کوڈ: 2935057 تاریخ اشاعت : 2015/03/06
بین الاقوامی گروپ: مسلمانوں نے بے روزگاری، تعصب اور اسلامو فوبیا کو اہم مسئلہ قرار دیتے ہوئے دہشت گردی کے خلاف حکومت سے تعاون پر آمادگی کا اظھار کیا ہے
خبر کا کوڈ: 2935047 تاریخ اشاعت : 2015/03/06
بین الاقوامی گروپ:مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ پنجاب کے سیکرٹری جنرل علامہ عبدالخالق اسدی نے جنوبی پنجاب کے وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ معذور افراد کی کفالت ریاست کی ذمہ داری ہے، بصارت سے محروم افراد کے مطالبات آئینی و قانونی ہیں
خبر کا کوڈ: 2925782 تاریخ اشاعت : 2015/03/04
بین الاقوامی گروپ:تکفیری ٹولہ ہر فرد کا دشمن ہے یہ عیسائی ، ہندو اور دیگر اقلیتوں کو بھی ہدف بناتا آرہا ہے
خبر کا کوڈ: 2882510 تاریخ اشاعت : 2015/02/22