یونیورسٹی

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: یونیورسٹی وں کے درمیان حفظ و قرآت مقابلے روضہ حضرت عباس علمدار کے تعاون سے منعقد کیے جارہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517843    تاریخ اشاعت : 2025/01/21

ایکنا: قرآنی مقابلوں کی افتتاحی تقریب میں اعلی حکام اور مذہبی رہنما شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3517779    تاریخ اشاعت : 2025/01/09

ایکنا: امریکی یونیورسٹی استاد نے کہا ہے کہ قرآن ایک منفرد مقدس کتاب ہے اور گذشتہ کتابوں کے مقابل الگ انداز ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517743    تاریخ اشاعت : 2025/01/01

شهادت حضرت زهرا(س) کے حوالے سے؛
ایکنا: شهادت حضرت زهرا(س) کی مناسبت سے اسلام آباد کی «الکوثر» یونیورسٹی پر عباس علمدار کا علم نصب کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3517588    تاریخ اشاعت : 2024/12/07

ایکنا: قرآنی خطاطی پروجیکٹ عراق کی «وارث الانبیاء» یونیورسٹی میں شروع کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517459    تاریخ اشاعت : 2024/11/15

ایکنا: اردن کی ہاشمی یونیورسٹی کی جانب سے مظاہرین پر سختی کے حوالے سے سخت اعتراضات دیکھے جارہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517425    تاریخ اشاعت : 2024/11/09

ایکنا: ایرانی وفد کے دورہ ایران کے موقع پر مختلف مسالک کے علماء کے ساتھ بین المذاہب کانفرنس منعقد کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3517363    تاریخ اشاعت : 2024/10/29

ایکنا: راٹگرز یونیورسٹی کے اسلامی مرکز میں تخریب کاری کا امریکی شہری نے اعتراف کرلیا۔
خبر کا کوڈ: 3517260    تاریخ اشاعت : 2024/10/12

ایکنا: مذاہب یونیورسٹی کے شیعہ شناسی فیکلٹی کے مطابق انگریزی زبان میں اسلامک اسٹڈی کے لیے رجسغریشن شروع کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517247    تاریخ اشاعت : 2024/10/09

ایکنا رپورٹ؛
ایکنا: مغرب کی دوغلی پالیسی اور اسلامی ممالک کی خاموشی قابل افسوس ہے، امت کو بیداری اور وحدت کی ضرورت ہے۔ رئیس الجامعہ
خبر کا کوڈ: 3517234    تاریخ اشاعت : 2024/10/08

ایکنا نیوز سے گفتگو
ایکنا: قرآنی محقق کے مطابق رحمة للعالمین کا عنوان آسان نہیں اور انہوں نے ایسا دین لایا جو قیامت تک سعادت کی علامت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517145    تاریخ اشاعت : 2024/09/22

گمنام قرآنی محققین
جرمن استاد نیکولای ساینای، جو آکسفورڈ یونیورسٹی میں استاد ہے تطابقی مطالعے کا شوقین ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517124    تاریخ اشاعت : 2024/09/18

ویانا یونیورسٹی استاد ایکنا سے؛
ایکنا: فرهاد قدوسی کا کہنا تھا کہ مغرب میں تحقیق اسلام میں عیب ڈھونڈنا تھا مگر اس سے اچھی چیزیں نکلی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516954    تاریخ اشاعت : 2024/08/21

ایکنا: نعمت مینوش شفیق نے فلسطین حامی طلباء کے اعتراضات اور مظاہروں کے بعد عہدے سے استعفی دے دیا۔
خبر کا کوڈ: 3516934    تاریخ اشاعت : 2024/08/17

ایکنا : تجدید بیعت کی تقریب رهبر معظم کے ساتھ امام خمینی(ره) کے مزار پر منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3516881    تاریخ اشاعت : 2024/08/07

ایکنا: کینیڈا کے صوبے اونٹاریو کے ایک جج نے ٹورنٹو یونیورسٹی میں فلسطینی حامی مظاہرین کو دو ماہ سے جاری احتجاج ختم کرنے کا حکم دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516682    تاریخ اشاعت : 2024/07/05

ایکنا: امریکی یونیورسٹی وں کے نام رھبر معظم کے خط اور پیغام کو مغربی میڈیا میں بھریور کوریج مل رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516493    تاریخ اشاعت : 2024/06/01

ایکنا: گنٹ یونیورسٹی کے طلباء نے اسرائیل سے تعلقات کے خلاف مظاہرے کیے اور یونیورسٹی کو اسرائیل سے تعلقات ختم کرنے پر مجبور کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516416    تاریخ اشاعت : 2024/05/20

ایکنا: عراق مزاحمتی فورسز کا اسرائیلی اڈوں پر ڈرون حملہ، یمن نے غاصب رژیم کا سمندری محاصرہ تنگ کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3516348    تاریخ اشاعت : 2024/05/07

ایکنا رپورٹ؛
ایکنا: امریکی یونیورسٹی وں کے بعد سوئٹزرلینڈ اور آئرلینڈ یونیورسٹی وں میں بھی طلبہ غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہروں میں شامل ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 3516331    تاریخ اشاعت : 2024/05/05