ایران کی قرآنی خبر رساں ایجنسی (ایکنا)روزنامہ "Irish Independent " کے حوالے سے نقل کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسوقت اسلام آئرلینڈ میں تیزی پھیلنے والا دین ہے ،۲۰۱۱ کے اعداد و شمار کے مطابق اس وقت مسلمانوں کی تعداد ۴۸ ہزار تھی جو سال ۲۰۲۰ تک ایک لاکھ تک پہنچ جائے گی.
رپورٹ کے مطابق ہر سال تقریبا ۵۰۰ آئرلینڈی شہری اسلام قبول کر رہے ہیں جن میں خواتین کی تعداد مردوں سے زیادہ ہے ۔