ایکنا نیوز- شعبہ یورپ- قبلہ اول کی آزادی اور صھیونی مظالم کی مذمت کے لیے دنیا بھر کی طرح فن لینڈ کے دارالحکومت هلسینکی میں بھی قدس پروگرام منعقد ہوگا
مقامی وقت کے مطابق قدس پروگرام رات آٹھ بجے سے نو بجے تک جاری رہے گا۔
اسلامی مرکز فن لینڈ کے مطابق اشتہار کے زریعے سے عوام سے کہا گیا ہے کہ اس پروگرام میں شرکت کے زریعے سے غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت اور ظالموں سے نفرت کا اظھار کریں ۔