مصر میں قرآنی تحقیقی مقابلوں کے پوزیشن ہولڈرز میں تقسیم انعامات

IQNA

مصر میں قرآنی تحقیقی مقابلوں کے پوزیشن ہولڈرز میں تقسیم انعامات

18:03 - August 04, 2014
خبر کا کوڈ: 1435955
بین الاقوامی گروپ: مصر کی وزارت اوقاف کے اسلامی امورکے سپریم کونسل کی جانب سے منعقدہ قرآنی تحقیقی مقابلوں کے کامیاب افراد میں انعامات دینے کی تقریب آج منعقد ہوگی
ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «الیوم السابع» قرآنی تحقیقی مقابلوں کی اختتامی تقریب میں مصر کے وزیر اوقاف محمد مختارجمعہ اور شیخ الازھر کے نایب عباس شومان کامیاب افراد میں انعامات تقسیم کریں گے۔
اس تقریب کے ہمراہ گذشتہ سال کے قرآنی مقابلوں اور اسپشل افراد کے درمیان قرآنی مقابلوں میں کامیاب قاریوں اور حافظوں کو انعامات دینے کی تقریب بھی منعقد ہوگی
اس تقریب میں مصر کے وزیر اوقاف ، قزاقستان میں اسلامی ثقافتی یونیورسٹی اور اس میں تدریسی کمیٹی کے تعین اورکورس میں شامل اسلامی ثقافتی موضوعات پر بھی بریفنگ دیں گے۔
ٹیگس: قرآنی ، تحقیقی ، مصر
نظرات بینندگان
captcha