چچنیا قرآنی مقابلوں کے کامیاب قاریوں کا اعلان

IQNA

چچنیا قرآنی مقابلوں کے کامیاب قاریوں کا اعلان

11:33 - August 27, 2014
خبر کا کوڈ: 1443703
بین الاقوامی گروپ: چچنیا قرآنی حفظ مقابلے میں حافظ «زکریا تایسم‌اف» کی پہلی پوزیشن

 ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «الموجز» کے مطابق چچن دارالحکومت «گروزنی» میں قرانی مقابلہ حفظ میں «أتاجی» نامی گاوں کے حافظ  زکریا تایسم‌اف اول پوزیشن لیکر بہترین حافظ کا ایوارڈ اور ایک لاکھ روبل انعام کے حقدار قرار پائے۔
فائنل مقابلہ حفظ چچن اسلامی روحانی مرکز کے تعاون سے منعقد ہوا جسمیں پندرہ بہترین حافظ شریک تھے۔
شام کے معروف قاری ،ڈاکٹر اور مذہبی علوم کے دانشور شیخ ماهر فائنل مرحلوں کی نظارت کر رہے تھے۔
روس کے جنوب میں واقع چچنیا روس کی خود مختار ریاستوں میں سے ایک ہے جسکی اکثریت مسلمان ہے۔

1443615

ٹیگس: قرآنی ، حفظ ، چچنیا
نظرات بینندگان
captcha