ایکنا نیوز- پاکستان کے علاقے بھٹ شاہ ضلع مٹیاری میں یوم مباہلہ پرجشن کے علاوہ نظام ولایت کے سلسلے کا چوالیسواں کنویشن بھی منعقد کیا جائے گا
پیروان ولایت کنوینشن کا اہتمام اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی جانب سے کیا گیا ہے جسمیں ملک بھر سے اصغریہ طلباء تنظیم کے ممبران کے علاوہ علماء کرام بھی شرکت کریں گے
جشن مباہلہ اور نظام ولایت کنویشن بروزاتوار ۱۹ اکتوبر کو ثقافتی مرکز ضلع بھٹ شاہ میں منعقد کیا جارہا ہے جسکی صدارت علامہ حیدرعلی جوادی فرمائیں گے۔ عاشقان اہل بیت سے شرکت کی استدعا کی گئی ہے۔