داعش دہشت گردوں کے ہاتھوں مزید پانچ مساجد «تکریت»میں شہید

IQNA

داعش دہشت گردوں کے ہاتھوں مزید پانچ مساجد «تکریت»میں شہید

20:56 - October 21, 2014
خبر کا کوڈ: 1462706
بین الاقوامی گروپ: صوبہ صلاح الدین کے قبایلی رہنما کے مطابق شرقاط شہر سے فرار ہوتے ہوئے دہشت گردوں نے پانچ مساجد شہید کردئیے

ایکنا نیوز-العالم چینل کے مطابق صوبہ صلاح الدین کے قبائلی رہنما عبد الرؤف ناصری کا کہنا ہے ۔ جنوبی تکریت کے علاقے میں داعش کے کافی دہشت گرد پسپائی اختیار کرکے فرار ہوگئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں نے فرار ہوتے ہوئے مخالفین کے کافی گھر اور پانچ مساجد اور اس علاقے کے چار امام مسجد کو بھی شہید کردیے ۔

قابل ذکر ہے کہ عراق میں اب تک درجنوں مساجد اور مزارات داعش کے ہاتھوں تباہ ہوچکے ہیں ۔

1462528

ٹیگس: داعش ، مسجد ، تباہ
نظرات بینندگان
captcha