برمنگھم کی مسجد میں « قرآنی داستانیں،بہترین خزانے» کے موضوع پر نشست کا اہتمام

IQNA

برمنگھم کی مسجد میں « قرآنی داستانیں،بہترین خزانے» کے موضوع پر نشست کا اہتمام

18:11 - November 18, 2014
خبر کا کوڈ: 1474773
بین الاقوامی گروپ: « قرآنی داستانیں،بہترین خزانے» کے موضوع پر نشست «گرین لین» شہر میں جاری ہے

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «GreenLane Masjid» کے مطابق چار ہفتوں پر مشتمل علمی قرانی نشست کا اہتمام کیا گیا ہے جسمیں چار قرآنی داستانوں کا مطالعہ کیا جائے گا
«اصحاب الجنة»، « جادوگروں کی پیشی: هاروت و ماروت»، «ثابت قدمی: بیٹا اور پادشاه»، اور «اصحاب الفیل»
کے واقعات اور داستانوں کا ہفتہ وارنشستوں میں جائزہ لیا جائے گا
گرین لین مسجد برمنگھم میں ایک اہم مسجد کی حیثیت سے معروف ہے جو ۱۹۷۰ میں بنائی گئی ہے
اس مسجد میں مختلف مواقعوں پر قرآنی کلاسز اور اسلامی کورس کا اہتمام کیا جاتا ہے
اس مسجد میں ٹیلیفون کے زریعے بھی اسلامی سوال و جواب کی سہولت موجود ہے جس سے غیر مسلم باشندے اسلام کے متعلق سوال پوچھ سکتے ہیں۔

1474543

ٹیگس: مسجد ، داستان ، قرآن
نظرات بینندگان
captcha