قاری قرآن كی زندگی پر مشتمل ايك اسلامی ڈرامہ سيريز.

IQNA

قاری قرآن كی زندگی پر مشتمل ايك اسلامی ڈرامہ سيريز.

11:14 - September 12, 2006
خبر کا کوڈ: 1496613
اسلامی ڈرامہ سيريز ٫٫دهند سے عبور٬٬ جلد ہی مكمل ہونے والی ہے –
فن گروپ:ايران قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے مطابق یہ ڈرامہ سيريز ايك قاری قرآن كی زندگی پر مشتمل ہے –جس میں ايك نۓ انداز سے دينی اور معنوی موضوعات كو پيش كرنے كی كوشش كی گئ ہے-
یہ سلسلہ وار ڈرامہ سيريز ۱۳ قسطوں میں ايران ٹيلی ويژن كے چينل ۲ پر دكھائ جاۓ گی.
نظرات بینندگان
captcha