مفاہيم قرآن كو موضوع كے اعتبار سے مرتب كرنے كی ضرورت
11:31 - September 19, 2006
لنک کاپی کر دیا گیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 1498006
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) سے بات چيت كرتے ہوۓ تفسير جوان اكیڈمی كے سربراہ ڈاكٹر محمد بيستونی نے كہا كہ قرآن مجيد پر كام كرنے والے اداروں كو چاہیے كہ مفاہيم قرآن كو موضوع كے اعتبار سے مرتب كركے لوگوں تك پہنچایں-