اسلام اور غرب كے درميان شگاف پريشانی كا سبب -

IQNA

سولانا :

اسلام اور غرب كے درميان شگاف پريشانی كا سبب -

11:10 - September 26, 2006
خبر کا کوڈ: 1499323
بين الاقوامی گروپ :يورپی يونين كےشعبہ خارجہ پاليسی كے سربراہ خاوپرسولانا نے اسلام اور غرب كے درميان شگاف كو اپنی حيرانی كا سبب قرار ديا –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے مطابق سولانا نے ايك كانفرنس میں تقرير كرتے ہوۓ كہا كہ پوپ كے بيان سے اسلامی دنيا اور غرب كے درميان ايك عميق فاصلہ پيدا ہوگيا ہے جو پريشان كن ہے –
سولانا نے كانفرنس میں خطاب كرتے ہوۓ كہا كہ اسلام اور غرب كے درميان اس وقت بہت فاصلہ ہوگيا ہے لہذا ہمیں اس پہلو پر غور كرنا چاہیے ورنہ روز بہ روز یہ فاصلہ مزيد بڑھتا رہے گا-
سولانا نے اس شكاف كو روكنے كے لیے كہا كہ پيش رفتہ معاشرہ كی ذمہ داری ہے كہ وہ تمدن كے درميان اچھا رابطہ ايجاد كرے-
نظرات بینندگان
captcha