تعليمات قرآن كی توسيع كے نعرے كے ساتھ قرآن كی چودہویں بين الاقوامی نماﺋش گاہ كا آغاز –

IQNA

تعليمات قرآن كی توسيع كے نعرے كے ساتھ قرآن كی چودہویں بين الاقوامی نماﺋش گاہ كا آغاز –

9:24 - September 27, 2006
خبر کا کوڈ: 1499494
قرآنی سرگرمياں گروپ :قرآن كريم كی چودہویں بين الاقوامی نماﺋش گاہ كا كل مصلاۓ امام خمينی رہ میں وزير ثقافت كی موجودگی میں افتتاح كيا گيا -

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے مطابق یہ نماﺋش گاہ ۱۸ شعبوں پر مشتمل ہے ،بچے نوجوان ،اكیڈمی ،حكومتی اور عوامی قرآنی ادارے ،قرآن اور مقدس دفاع ۔ ۔ ۔ ۔
ڈاكٹر خواجہ پيری كے بيان كے مطابق اس نماﺋش گاہ كو بہتر بنانے كے لیے ۱۰۰ سے زيادہ راۓ اور مشوروں پر عمل كيا گيا ہے –
قابل ذكر ہے كہ نماﺋش گاہ ۱۰ بجے دن سے لے كر ۲۳ بجے شب تك كھلی رہے گی –یہ سلسلہ ۲ رمضان المبارك سے ۲۵ رمضان المبارك تك جاری رہے گا-

نظرات بینندگان
captcha