ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے مطابق :یہ مقابلہ ۱۱ حافظين قرآن كے درميان ہوگا جو دنيا كے مختلف ممالك سے آۓ ہیں - ﭠﺋيسویں عالمی قرآنی مقابلہ كا آغاز جناب حسين رستمی كی تلاوت كے ذريعہ كيا گيا –قابل ذكر ہے كہ حسين رستمی نے ملايشيا میں ہونے واے اڑتاليسویں عالمی قرآنی مقابلے میں پہلی پوزيشن حاصل كر چكے ہیں –