عالمی قرآنی مقابلے كا آغاز ۔

IQNA

عالمی قرآنی مقابلے كا آغاز ۔

8:47 - September 30, 2006
خبر کا کوڈ: 1499929
قرآنی سرگرمياں گروپ : ﭠﺋيسویں عالمی قرآنی مقابلہ كا آغاز جناب حسين رستمی كی تلاوت كے ذريعہ كيا گيا –قابل ذكر ہے كہ حسين رستمی نے ملايشيا میں ہونے واے اڑتاليسویں عالمی قرآنی مقابلے میں پہلی پوزيشن حاصل كر چكے ہیں –
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے مطابق :یہ مقابلہ ۱۱ حافظين قرآن كے درميان ہوگا جو دنيا كے مختلف ممالك سے آۓ ہیں - ﭠﺋيسویں عالمی قرآنی مقابلہ كا آغاز جناب حسين رستمی كی تلاوت كے ذريعہ كيا گيا –قابل ذكر ہے كہ حسين رستمی نے ملايشيا میں ہونے واے اڑتاليسویں عالمی قرآنی مقابلے میں پہلی پوزيشن حاصل كر چكے ہیں –


نظرات بینندگان
captcha